حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 222:
[[فائل:Tabouna_%28Piotr_Kuczynski%29.jpg|تصغیر|بائیں|تونس کی روایتی روٹی تبونہ تیاری کے مراحل میں]]
 
تونس کی آبادی کی اکثریت (<ref name="cia.gov">[{{Cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ts.html#People |title=CIA] |access-date=2008-06-02 |archive-date=2012-10-16 |archive-url=https://www.webcitation.org/6BRmFRbow?url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ts.html#People |url-status=dead }}</ref>%98) [[عرب]] ہے <ref>{{Cite web |url=http://www.columbiagazetteer.org/public/Tunisia.html |title=Columbia Gazetteer |access-date=2008-06-02 |archive-date=2008-10-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081002005710/http://www.columbiagazetteer.org/public/Tunisia.html |url-status=dead }}</ref> اور [[تونسی عربی]] بولتے ہیں۔ تاہم یہاں کی سب سے چھوٹی اقلیت (تقریباً<ref name="cia.gov"/> %1) بربر قبائل کے لوگوں کی آبادی بھی ہے جوکہ جنوب مشرقی پہاڑی سلسلے اور [[جربہ]] کے جزیروں پر آباد ہیں۔ بربر قبائل کے لوگ بنیادی زبان [[بربر زبانیں]] بولتے ہیں جنہیں اکثر شیلہا کہا جاتا ہے۔ تونس کے 98 فی صد لوگ مسلمان ہیں<ref>سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک</ref> جبکہ تونس کی دوسری قدیم ترین آبادی [[یہودی]]وں کی ہے جوکہ آج کل زیادہ تر دارالحکومت تونس اور جزیرہ [[جربہ]] تک محدود ہو گئے ہیں۔ ان کی تعداد فرانس سے تونس کی آزادی کے بعد مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔
 
گو کہ تونس کے مقامی لوگ اپنے آپ کو عربی کہتے ہیں لیکن تونس کے لوگوں کے [[وراثیات]] کے ایک تحقیقاتی مطالعے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بات درست نہیں ہے صرف 40 فیصد عرب لوگ [[مشرق وسطیٰ]] سے ہجرت کرکے تونس آئے جبکہ تونس میں موجود لوگوں کی اکثریت کا تعلق بربر قبائل سے ہے۔ جوکہ [[فونیقی|فونیق]] اور [[قرطاجنہ|قرطاج]] سے بھی پہلے پتھر کے زمانے سے یہاں موجود تھے۔ ایک اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تونس کے لوگ موروثی طور پر یورپیوں سے قدرے مختلف ہیں اور شمالی افریقہ کے لوگوں سے قدرے مماثلت رکھتے ہیں۔