"صدف صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دیا، چاہیے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
سطر 61:
صدف نے دعویٰ کیا کہ ڈوپنگ ٹیسٹ ایک ایسی دوا کی وجہ سے مثبت آیا ہے جو انھوں نے بخار سے نمٹنے کے لیے لی تھی۔ انھوں نے کہا اگر وہ اس کے بارے میں پہلے سے جانتی ہوتی تو، وہ دوائی نہیں لیتی۔ صدف نے کہا کہ کھلاڑی ڈوپنگ ٹیسٹ سے قبل کس قسم کی دوائیں نہیں لیتے، وہ اس سے آگاہ نہیں تھیں اور بین الاقوامی سطح پر مسابقت کرنے والے کھلاڑیوں کو تعلیم دلانے کے لیے آگاہی مہم چلانی چاہیے۔ صدف نے حکومت اور میڈیا سے پابندی ختم کرنے میں ان کی مدد کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے اولمپک سیکرٹریٹ میں وزیر کھیل خیبر پختون خوا سید عاقل شاہ سے اپیل کی کہ وہ اس پابندی کو ختم کریں۔ صدیقی کے مطابق، انہوں نے پابندی کے اگلے 14 دن کے اندر اپیلٹ ٹریبونل کے سامنے اپیل کی تھی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔ صدف نے کہا کہ دو سال بعد، ان کا کیریئر ختم ہوجائے گا۔<ref>{{Cite web|title=Doping test positive due to using medicine in fever: Sadaf|url=https://www.geo.tv/latest/10043-doping-test-positive-due-to-using-medicine-in-fever-sadaf|access-date=2020-11-10|website=www.geo.tv|language=en-US}}</ref>
== شادی ==
صدف صدیقی نے 2011 میں صحافی اور راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سکریٹری افضل جاوید سے شادی کی۔ اس شادی میں سیاست دانوں اور متعدد اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی جن میں وزیر داخلہ رحمان ملک، ایوان میں سینیٹ کے رہنما سید نیئر حسین بخاری، وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف ایڈووکیٹ فاروق اعوان ، بابر اعوان اور دیگر قابل ذکر افراد شامل تھے۔<ref>{{Cite web|title=Olympian Sadaf Siddiqui weds journalist Afzal Javed {{!}} Pakistan Today|url=https://www.pakistantoday.com.pk/2011/11/15/olympian-sadaf-siddiqui-weds-journalist-afzal-javed/|access-date=2020-11-10|website=www.pakistantoday.com.pk|archive-date=2020-11-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20201110103439/https://www.pakistantoday.com.pk/2011/11/15/olympian-sadaf-siddiqui-weds-journalist-afzal-javed/|url-status=dead}}</ref>
[[زمرہ:1985ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]