"محمد حسین طباطبائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 32:
 
پہلی [[تفسیر المیزان]] ہے، جو 20 جلدوں میں 20 سال کے عرصے میں عربی زبان میں تألیف ہوئی۔ اس تفسیر میں قرآن کی تفسیر قرآن ہی سے کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں تفسیر آیات کے ساتھ لغوی بحثیں اور آیات سے مربوطہ مباحث [[روایت|روائی]]، تاریخی، [[کلام]]ی، [[فلسفہ|فلسفی]] و [[اجتماعی]] علاحدہ بیان ہوئی ہیں۔
دوسری [[اصول فلسفہ و روش ریئلیزم]] ہے۔ اس کتاب میں 14 اہم فلسفی مقالے ہیں، جن کی [[مرتضی مطہری]] نے [[تطبیقی فلسفہ]] کے ساتھ شرح کی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.hawzah.net/Per/K/Ossol/Index.htm |title=اصول فلسفہ و روش ریئلیزم مرتضی مطہری]{{مردہ ربط|access-date=February2015-05-31 2021|archive-date=2014-02-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140209000932/http://www.hawzah.net/Per/K/Ossol/Index.htm |boturl-status=InternetArchiveBotdead }}</ref>
یہ اس موضوع پر پہلی اور اہم ترین کتاب ہے جس میں فلسفی مباحث کا اسلامی فلسفہ کی حکمت اور مغربی جدید فلسفہ کو مدنظر رکھ کر جائزہ لیا گیا ہے۔
محمدحسین طباطبائی کی تصنیفات دو زبانوں میں ہیں:<ref name="حوالہ 1"/>