"ممتاز قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ملک [[ممتاز حسین]] قادری''' [[اعوان]] (ولادت: [[1985]]ء -وفات: [[2016ء]]-[[راولپنڈی]]) [[پاکستان]] کی [[پنجاب]] [[پولیس]] کے کمانڈو یونٹ [[ایلیٹ فورس]] کے ایک سپاہی تھے۔ جو [[گورنر پنجاب]] [[سلمان تاثیر]] کے سرکاری محافظوں میں شامل تھے۔ '''ممتاز قادری نے گورنر کی جانب سے قانون توہین رسالت پر تنقید کرنے پر اس کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔''' ممتاز قادری کو راولپنڈی کی انسداد [[دہشت گردی]] کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر [[2011]]ء میں دو مرتبہ موت کی سزا سنائی تھی۔ سزا کے خلاف اپیل پر [[اسلام آباد]] ہائی کورٹ نے [[فروری]] [[2015]]ء میں اس مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات تو خارج کر دی تھیں تاہم [[سزائے موت]] برقرار رکھنے کا حکم دیا تھا۔ اسی فیصلے کو [[دسمبر]] [[2015ء]] میں [[سپریم کورٹ]] نے برقرار رکھا تھا۔ ممتاز قادری کو [[29 فروری]] [[2016ء]] کو سزائے موت دے دی گئی۔<ref>
== پیدائش و بشارت ==
سطر 160:
=== وکلا کا رد عمل ===
اسلام آباد بارایسوسی ایشن نے ممتازقادری کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ہڑتال کردی ہے، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں پھانسی کو جوڈیشل قتل قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے وکلا اس کے خلاف مکمل ہڑتال کریں گے اور کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا۔<ref>
== حوالہ جات ==
|