حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 143:
ڈبلن [[انگریز شاہی حکمرانوں کی فہرست|تاج انکلستان]] میں بطور [[دی پیل]] شامل ہو گیا، جو مشرقی سمندری پٹی کے ساتھ ایک انگریز علاقہ تھا۔
[[سولہویں صدی]] میں آئرلینڈ کی ٹورور فتح نے ڈبلن کے لیے ایک نیا دور بنایا، جب یہ شہر کی آئرلینڈ کے انتظامی مرکز کے طور خصوصی اہمیت کا حامل بنا۔
ڈبلن کو ایک [[پروٹسٹنٹ مسیحیت|پروٹسٹنٹ]] شہر بنانے کا عزم سے ملکہ انگلستان [[ایلزبتھ اول]] نے [[1592ء]] میں شہر میں [[ٹرنیٹی کالج، ڈبلن|ٹرنیٹی کالج]] قائم کیا جو ایک خالص پروٹسٹنٹ کالج تھا اور اس کے ساتھ ہی [[سینٹ پیٹرک کیتھیڈرل، ڈبلن|سینٹ پیٹرک کیتھیڈرل]] اور [[کرائسٹ چرچ کیتھیڈرل، ڈبلن|کرائسٹ چرچ کیتھیڈرل]] کو پروٹسٹنٹ گرجا گھروں میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ <ref name="visitingdublin">{{cite web|url=http://visitingdublin.com/downloads/HistoryOfDublin.pdf|title=A Brief History of Dublin|publisher=visitingdublin|accessdate=19 اگست 2011}}{{مردہ ربط|archive-date=February 2021 2018-10-03|botarchive-url=InternetArchiveBot https://web.archive.org/web/20181003084350/http://visitingdublin.com/downloads/HistoryOfDublin.pdf|url-status=dead}}</ref>
 
[[1640ء]] میں اس شہر کی آبادی 21،000 تھی، 1649–51ء تک ایک بار پھر طاعون نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور تقریباً شہر کی نصف آبادی اس سے متاثر ہوئی، تاہم [[انگلستان]] سے بونے والی تجارت کے نتیجے میں شہر نے تیزی سے ترقی کی اور [[1700ء]] میں اس کی آبادی 50،000 تک پہنچ گئی۔ <ref>"''[https://books.google.com/books?id=gI8MYY6ASdcC&pg=PA34&dq&hl=en#v=onepage&q=&f=false Dublin: a cultural history]''"۔ Siobhán Marie Kilfeather (2005)۔ [[اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس]]۔ pp. 34–35. {{ISBN|0-19-518201-4}}</ref>
سطر 877:
[[فائل:Dublin Bus, Volvo B9TL Alexander Dennis Enviro400 (07-D-30001) (8203457462).jpg|تصغیر|[[ڈبلن بس]]|150px]]
{{اصل مضمون|ڈبلن بس}}
[[ڈبلن بس]] [[جمہوریہ آئرلینڈ]] کے [[دار الحکومت]] ڈبلن میں بس خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ [[کورس اومپر ائرن]] کی ذیلی کمپنی ہے۔ 2017ء میں 139.4 ملین مسافروں نے ڈبلن بس سے سفر کیا۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.dublinbus.ie/News-Centre/General-News/Dublin-Bus-customer-numbers-reach-10-year-high-of-almost-140-million-in-2017/|title=Dublin Bus customer numbers reach 10 year high of almost 140 million in 2017 – Dublin Bus|website=www.dublinbus.ie|language=en|access-date=11 جنوری 2018}}{{مردہ ربط|archive-date=February 2021 2018-01-11|botarchive-url=InternetArchiveBot https://web.archive.org/web/20180111103603/http://www.dublinbus.ie/News-Centre/General-News/Dublin-Bus-customer-numbers-reach-10-year-high-of-almost-140-million-in-2017/|url-status=dead}}</ref>
 
=== ریل اور ٹرام ===