"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
18 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
19 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 31:
=== قرآن ===
{{اصل|قرآن|حفاظت قرآن}}
مذکورہ بالا قطعے میں متعدد الانواع --- اھلوں --- کے تذکرے کے بعد یہ بات اپنی جگہ ہے کہ اسلام ایک کتابی مذہب ہے یعنی اس پر عمل کرنے والے [[اہل کتاب|اھل کتاب]] کہلائے جاتے ہیں۔ قرآن خود اپنی حیثیت کے بارے میں بیان کرتا ہے کہ یہ انسانوں کے لیے ایک راہنما ([[النساء]] 174)، ایک ہدایت ([[البقرہ]] 2) اور اچھے برے کی تمیز بتانے والی (البقرہ 185) کتاب ہے<ref name=asanquran>[{{Cite web |url=http://www.asanquran.com/Main.aspx |title=آسان قرآن] |access-date=2009-05-21 |archive-date=2010-01-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100102004231/http://asanquran.com/Main.aspx |url-status=dead }}</ref>۔ محمد{{ص}} پر وحی ([[610ء]]) کی صورت میں نازل ہونے سے لیکر [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} کے زمانے میں کتاب کی شکل اختیار کرنے ([[653ء]]) سے قبل بھی قرآن اپنے لیے کتاب کا لفظ ہی استعمال کرتا ہے۔ قرآن کے ناقابل{{زیر}} تحریف و فسخ ہونے اور اس کی ابتدائی زمانے میں کامل ترین طور پر حفاظت کیے جانے کے تاریخی شواہد موجود ہیں ؛ مسلمانوں کا یہ غیر متزلزل ایمان ہے کہ قرآن کے ایک نقطے میں نا تو آج تک تحریف ہوئی ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔<ref>preservation of quran [http://www.quran.net/quran/PreservationOfTheQuran.htm آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://www.quran.net/quran/PreservationOfTheQuran.htm |date=20090206202744 }}</ref>
=== سنت ===
{{اصل|سنت}}