"افتخار محمد چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
16 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 211:
=== سرگرمیاں ===
پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے 29 مارچ 2007ء کو ہائیکورٹ انجمن وکلا، [[راولپنڈی]]، سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے عدلیہ کی آزاد حثیت پر زور دیا۔<ref>
15 اپریل2007ء کو چیف جسٹس افتخار چودھری نے [[حیدرآباد]] میں وکلا سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں [[سندھ]] ہائی کورٹ کے 15 جج صاحبان نے بھی شرکت کی۔<ref>
سطر 236:
</ref>
16 جون 2007ء کو افتخار چودھری نے [[فیصل آباد]] میں خطاب کیا۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/jun-2007/17/index1.php 17 جون 2007ء،] {{
14 جولائی 2007ء کو [[لاہور]] میں منصف اعظم کا [[ہواگاہ|ہوائی اڈے]] سے تحصیل عدالت تک کے راستے میں عوام نے پرتپاک استقبال کیا۔ یہ شاید منصف اعظم افتخار چودھری کا آخری عوامی دورہ ہو۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/july-2007/15/index2.php روزنامہ نیشن، 15 جولائی 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/15/index2.php |date=20070718174726 }} "City pours its heart out to CJ"</ref>
=== واقعات ===
* مبینہ طور پر افتخار چودھری کے کچھ وکلا کو حکومت کی ایجنسیاں ہراساں کر رہی ہیں اس لیے کہ وہ اس مقدمے کی پیروی سے باز آ جائیں۔<ref>
* راولپنڈی بار انجمن کے رکن غلام مصطفی کندوال نے الزام عائد کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے انہیں اغوا کر کے زدوکوب کیا اور وجہ یہ بتائی کہ وکلا چیف جسٹس کی حمایت کیوں کرتے ہیں۔<ref>
[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/04/070428_cj_lawyers_harassment.shtml وکلا کے خلاف ’انتقامی‘ کارروائیBBC Urdu website 28 April 2007]
|