"ترکی میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 2:
[[File:Turkey-3019 - Hagia Sophia (2216460729).jpg|thumb|300px|بائیں|[[آیا صوفیہ]]، ترکی کی سب سے مشہور مذہبی عبادت گاہ جو [[فتح قسطنطنیہ]] سے قبل ایک عیسائی عبادت گاہ تھی اور اسے محمد فاتح مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔]]
 
[[اسلام]] [[ترکی]] کا سب سے مذہب ہے۔ تقریباً 99.8% لوگوں کو خود [[مسلمان]] درج کروایا ہے۔ اس میں قہ لوگ بھی شامل ہیں جن کے والدین کسی مصدقہ مذہب کے ماننے والے نہیں ہیں۔ باقی 0.2% میں [[مسیحیت|مسیحی]]، [[یہودیت|یہودی]]، دیگر مذاہب کے ماننے والے ہیں۔<ref name="world-factbook-tr">{{cite web|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/tu.html |title=Turkey|work=World Factbook|year=2007|publisher=[[سی آئی اے]]|access-date=2020-11-26|archive-date=2019-01-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20190106023148/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/tu.html|url-status=dead}}</ref> اس طریقہ کار سے [[لادینیت|لا دین]]، مسلمان ماں باپ کے غیر مذیبی بچے جنہوں نے خود کو کسی غیر مذہبی ہونا درج نہیں کروایا ہے، مسلمان مانے شمار کیے جاتے ہیں۔ اپنا مذہبی ریکارڈ تبدیل یا حذف کروا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ایک ای فارم بھرا جاتا ہے اور ای دستخط کیا جاتا ہے<ref>{{Cite web|date=2020-05-23|title=e-Devlet'te yeni hizmet: Din değişikliği yapılabilecek|url=https://www.a3haber.com/2020/05/23/e-devlette-yeni-hizmet-din-degisikligi-yapilabilecek/|access-date=2020-10-11|website=A3 Haber|language=tr}}</ref>۔ حکومت نے یہ اختیار مئی 2020ء سے دیا ہے۔<ref>{{Cite web|title=Nüfus Kaydındaki Din Bilgisi Değişikliği Başvurusu|url=https://www.turkiye.gov.tr/nvi-nufus-kaydindaki-din-bilgisi-degisikligi-basvurusu|access-date=2020-10-11|website=www.turkiye.gov.tr|language=tr}}</ref> سرکاری دستاویز میں مذہب تبدیل کروانے کے بعد نیا شناختی کارڈ جاری ہوتا ہے۔ اور [[مردم شماری]] ریکارڈ میں [[تنقیح]] کا عمل کیا جاتا ہے۔
 
سرکاری طور پر ترکی ایک [[ترکی میں سیکیولرزم|سیکیولر ریاست]] ہے جہاں 1928ء کی آئینی ترمیم کے بعد اس ریاست کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہے۔ 5 فروری 1937ء کو جدید ترکی کے بانی اور پہلے صدر [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے ترکی میں [[سیکیولر ازم]] کو مضبوط کیا اور مکمل طور پر نافذ کردیا۔ مگر آج کے دور میں تمام ابتدائی اور عالی اسکولوں میں مذہب کا ایک مضمون ضرور ہوتا ہے جس میں سنی اسلام کی ترویج ہوتی ہے۔ البتہ دیگر مذاہب کو بھی پڑھایا جاتا ہے۔ ان کلاسوں میں طالبعلموں کو سنی اسلامی طریقہ پر نماز اور دیگر طریقہ عبادت بھی سکھایا جاتا ہے۔ اس طرح گرچہ سرکاری طور ترکی ایک سیکیولر ریاست ہے مگر در حقیقت یہاں اسلام کا غلبہ ہے۔ گوکہ اسکولوں میں مذہبی تعلیمات ایک متنازع امر رہا ہے۔ [[یورپی اتحاد]] میں ترکی کی شمولیت کو لے کر چند ارکان نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ آیا ایک مسلم ریاست اس اتحاد کے لئے مناسب ہے۔