"جنسی عدم کارکردگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 24:
 
=== غیر سماجی شخصیت کی بد نظمی (Antisocial Personality Disorder) ===
ایسے کوگ جو غیر سماجی شخصیت کی بد نظمی سے متاثر ہوتے ہیں، ان کو یا تو [[سائیکو پاتھ]] کہا جا سکتا ہے یا پھر [[سوشیو پاتھ]]۔ تاہم یہ سمجھ لینے کی ضرورت ہے سائیکو پاتھ اور سوشیو پاتھ ضروری نہیں کہ ایک ہی ہوں۔ سوشیو پاتھ سائیکو پاتھوں سے اس اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں کہ ان کی شخصیتیں اکثر ان کے ماحول سے بنتی ہیں، جس کے بر عکس سائیکوپاتھ پیدائشی طور ماحول سے عدم آمیزشی دماغی بد نظمی (maladaptive brain disorder)سے متاثر رہتے ہیں۔ اس بد نظمی کو جھیلنے والے لوگ خطا کے احساس یا [[ندامت]] محسوس کرنے سے قاصر ہیں کیوں کہ یہ لوگ بار بار دوسروں کے حقوق کی پامالی کرتے ہیں، جس کے لیے حالات کا غلط استعمال، عادی طور پر جھوٹ کا استعمال وغیرہ کرتے ہیں، اس سب کا دوسروں پر کیا اثر ہو رہا ہے، یہ لوگ اس سے بے خبر ہوتے ہیں۔ کئی لوگ جو اس بد نظمی سے متاثر ہیں قبل از وقت جارحانہ یا جنسی رویے کا مظاہرہ کرتے ہیں جب کہ کئی لوگ اس بات کے لیے جد و جہد کرتے ہیں کہ ان لوگوں کو لمبے عرصے ایک قائم رہنے والے محبت بھرے فرد واحد تعلقات ملیں اور یوں ہی بنے رہیں۔<ref name="Sex and Personality Disorders">[{{Cite web |url=http://www.soc.ucsb.edu/sexinfo/article/sex-and-personality-disorders |title=Sex and Personality Disorders]{{مردہ ربط|access-date=February2018-03-01 2021|archive-date=2018-03-15 |botarchive-url=https://web.archive.org/web/20180315064715/http://www.soc.ucsb.edu/sexinfo/article/sex-and-personality-disorders |url-status=InternetArchiveBotdead }}</ref>
 
جہاں سائیکو پاتھ لوگ مجرمانہ سرگرمیاں سکون قلب اور فطری اطمینان سے انجام دے دیتے ہیں، سوشیو پاتھوں کے بارے میں چند اور خصوصیات بہ طور خاص قابل غور ہے۔ ان لوگوں کا یا تو ضمیر بہت مختصر رخی ہوتا ہے یا تو عملًا ہوتا ہی نہیں ہے۔ یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں، دھوکا دیتے ہیں اور دوسروں کا اپنے فائدے کے لیے استحصال کرتے ہیں۔ یہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں، مگر پھر بھی لوگ توجہ نہیں دیتے کیوں کہ یہ لوگ عام انسانوں کی طرح نہیں سوچتے۔ کسی خالی الذہن معصوم شخص سے یہ لوگ اپنی مرضی کے مطابق کام کروا سکتے ہیں اور اسی سے وہ لوگ بہت خوش ہوتے ہیں۔<ref name="Top definition: Sociopath">[https://www.urbandictionary.com/define.php?term=Sociopath Top definition: Sociopath]</ref>