"خالد جمیل اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
 
ڈاکٹر خالد جمیل اختر 10 نومبر 1956 کو میر پور خاص، سندھ پیدا ہوئے۔ والد کا نام اختر حسین تھا وہ جہلم کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور فوج میں ملازمت کرتے تھے۔ انہیں فوج کی طرف سے تمغا شجاعت بھی ملا تھا۔ خالد جمیل اختر نے ابتدائی تعلیم میر پور خاص ہی سے حاصل کی۔ کیڈٹ کالج پٹارو ،جام شورو، سندھ سے میٹرک اور ایف ایس سی نمایاں نمبروں کے ساتھ پورڈ میں پاس کیا اور ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ دوران تعلیم ہی ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ڈاکٹر خالد جمیل اختر اپنی دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئے تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور سلسلہِ تعلیم کو جاری رکھا۔ اور 1983 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا۔ رائل کالج آف فزیشن یو۔ کے سے 1986 میں ری ہیبی لیٹیسن میں ڈپلومہ لیا۔ ڈی سی این کا امتحان لندن یونیورسٹی سے 1988 میں پاس کیا۔ اور1994 میں ایف سی پی ایس کا امتحان کالج آف فزیشن اینڈ سرجن سے پاس کیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://bigbrotherpakistan.com/about.html |title=Welcome to Big Brother Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|access-date=February2017-09-21 2021|archive-date=2016-11-02 |botarchive-url=https://web.archive.org/web/20161102202114/http://www.bigbrotherpakistan.com/about.html |url-status=InternetArchiveBotdead }}</ref>
 
==غیر نصابی سرگرمیاں==