"ضمیر اختر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وفات: Allama Zameer Akhtar Naqvi sister
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10:
علامہ ضمیر اختر نقوی نے شہزادہ قاسم ابنِ حسنؑ ؐ کی سیرت پر دو جلدیں تحریرکیں، اپنے حلقہ اثر میں وہ انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑایا جاتا جس کی وجہ ان کی دھان پان سی صحت تھی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی نے جون 2020ء میں جب کرونا کی وبا اپنے عروج پر تھی اپن ایک ویڈیو بیان میں دعوی کیا تھا کہ انہوں نے کرونا کا علاج دریافت کر لیا ہے اور وہ کسی کو بتائیں گے نہیں ویڈیو بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ یہ علاج صرف اس صورت میں بتائیں گے جب کوئی حکومتی عہدار ان سے اس سلسلہ میں رابطہ کرے گا۔ ان کی اس ویڈیو کو سنجیدہ اور غیر سنجیدہ دونوں حلقوں میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی اور قریب مہینہ بھر سے زیادہ یہ ویڈیو موضوع سخن بنی رہی۔ ان کی اس ویڈیو نے ٹک ٹاک پر بھی بہت مقبولیت حاصل کی۔
 
دیگر شیعہ علما کی طرح علامہ ضمیر اختر نقوی کو بھی فلسفہ و منطق پر ید طولیٰ حاصل تھا اور تاریخ پر ان کا کام مقتدر حلقوں میں بہت سراہا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://jtnonline.com/%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%85%db%81-%d8%b6%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%b1-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c/24132/pakistan-news/|title=ایک روشن ستارہ ہوا غروب، علامہ سید ضمیر اختر نقوی وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک|date=ایک روشن ستارہ ہوا غروب، علامہ سید ضمیر اختر نقوی وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک|accessdate=|website=tjnonline.com|publisher=jtn|last=Bhatti|first=Mudassir Bhatti}}{{مردہ ربط|archive-date=February 2021 2020-09-23|botarchive-url=InternetArchiveBot https://web.archive.org/web/20200923072329/https://jtnonline.com/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B6%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C/24132/pakistan-news/|url-status=dead}}</ref>
 
== تصانیف ==