"ٹام کروز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3:
 
== فنی کیرئیر ==
ٹام کروز نے ابتدا میں چھوٹے کرار ادا کیے۔ وہ مشہور ہدایتکار ٹونی سکاٹ مرحوم کی فلم ٹاپ گن سے معروف ہوئے جس نے باکس آفس پہ 176 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔ <ref name="حوالہ 1"/> اس کے علاوہ انھیں بورن آن دی فورتھ آف جولائی، میگنولیا، دی لاسٹ سیمورائی، کولیٹرل اور آ فیو گڈ مین میں اچھی اداکاری پہ کئی ایوارڈ ملے۔ انھوں نے بطور فلمساز مشن امپاسبل سے ابتدا کی، اس فلم میں ان کے ادا کیے گئے ایکشن سین کافی مقبول ہو چکے ہیں۔ آج کل وہ جیک ریچر میں کام کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ایک تفتیشی افسر کا ہے۔ <ref name="geourdu.com"/> اس فلم کی ہدایت کرسٹوفر مک کیوری دے رہے ہیں۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-8-21-2012-11589-4.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2012-10-10 |archive-date=2012-09-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120902023323/http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-8-21-2012-11589-4.html |url-status=dead }}</ref> اس کے علاوہ ٹاپ گن 2 اور مشن امپاسبل 5 کی شروعات جلد ہونے والی ہے۔ <ref name="RoyalNews.tv"/>
 
== ذاتی زندگی ==