"ابوحفص شہاب الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 37:
 
== سہروردی سلسلہ ==
صوفیا کا ایک سلسلہ جو بغداد میں قائم تھا۔ اس سلسلہ کے سب سے زیادہ مشہور بزرگ شیخ شہاب الدین سہروردی ہیں۔ آپ نے تعلیم مراغہ میں حاصل کی اور پھر اصفہان چلے گئے جہاں سے وہ حلب پہنچے اور یہاں مستقل سکونت اختیار کی۔ شروع میں حاکم حلب نے آپ کے صوفیانہ عقائد کی سرپرستی کی لیکن جب دوسرے علما نے ان کے عقائد پر نکتہ چینی کی کیونکہ ان کے بقول سہروردی کے یہاں مشائخ تصورات کے ساتھ وہ سارا متصوفانہ فلسفہ موجود ہے جو یونانی نظریہ تطبیق معتقدات پر انحصار کرتا ہے، تو والی [[حلب]] نے انھیں قید کر کے قتل کرادیا۔ اس وقت سہروردی کی عمر تقریباْ 38 سال تھی لیکن انھوں نے اس سلسلہ کی ترویج و اشاعت میں نہایت اہم کام انجام دیا۔ ایک کتاب عوراف المعارف مرتب کی جس میں خانقاہی نظام کے بارے میں پوری تفصیلات درج ہیں۔ ہندوستان میں انہوں نے اپنے بہت سارے مرید بھیجے تھے۔ شیخ نور الدین مبارک غزنوی، شیخ ضیاء الدین رومی، قاضی حمید الدین ناگوری وغیرہ ان کے مشہور خلفا تھے۔ ان کے ایک خلیفہ شیخ [[بہاؤالدین زکریا ملتانی|بہاؤ الدین زکریا]] (پیدائش )[[1192]] شیخ سہروردی سے بغداد میں خلافت حاصل کرکے ہندوستان آئے اور ملتان میں اوچہ اور پنجاب کے دوسرے مقامات پر سہروردیہ سلسلہ کی خانقاہیں قائم کیں۔ [[بہاؤالدین زکریا ملتانی|حضرت بہاء الدین زکریا]] کی نہ تو کسی تصنیف کا اور نہ ملفوظات کا ذکر، تذکروں میں ملتا ہے لیکن آپ نے جو خطوط اپنے مریدوں کو لکھے تھے، ان کے اقتباسات [[اخبار الاخیار]] میں شامل ہیں۔ ان اقتباسات سے آپ کی صوفیانہ تعلیمات پر روشنی پڑتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.urduencyclopedia.org/general/index.php |title=اردو دائرۃ معارف العلوم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-08-13 |archive-date=2012-06-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120622183217/http://urduencyclopedia.org/general/index.php |url-status=dead }}</ref>{{Sufism}}
 
=== تصنیفات ===