"امیتابھ بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 46:
[[فائل:AmitabhRekhaSilsila.jpg|تصغیر|دائیں|امیتابھ اور ریکھا سلسلہ میں]]
1979ء میں امیتابھ کو پہلی دفعہ فلم ''[[مسٹر نٹور لال]]'' میں اپنی گائیکی کے جوہر دکھانے کا موقع ملا، فلم میں ان کے ساتھ [[ریکھا]] نظر آئیں۔ اس فلم کے لیے انہیں فلم فیئر بہترین اداکار اور فلم فیئر بہترین مرد گلوکار کا اعزاز ملا۔ 1979ء میں ایک بار پھر وہ فلم ''[[کالا پتھر]]'' کے لیے فلم فیئر بہترین اداکار کے زمرہ میں نامزد ہوئے اور اسی طرح 1980ء میں پدایتکار [[راج کھوسلا]] کی ''[[دوستانہ]]'' کیلیئتے بھی اسی زمرہ میں نامزدگی ملی۔ فلم میں امیتابھ نے اداکار [[شتروگن سنہا]] اور [[زینت امان]] کے مقابل اداکاری کے جوہر دکھائے۔ دوستانہ 1980ء کی سب ست زیادہ کاروبار کرنے والی فلم ثابت پوئی۔<ref>{{Cite web |url=http://boxofficeindia.com/showProd.php?itemCat=186&catName=MTk4MA== |title=BoxOffice India.com |access-date=2012-07-08 |archive-date=2012-07-08 |archive-url=https://archive.is/20120708042250/boxofficeindia.com/showProd.php?itemCat=186&catName=MTk4MA== |url-status=dead }}</ref> 1981 میں امیتابھ نے یش چوپڑا کی فلم ''[[سلسلہ]]'' میں اپنی اہلیہ جیا بہادری اور ریکھا کے ساتھ نظر آئے۔ ان دنوں امیتابھ اور ریکھا کے عشق کی کافی افعاہیں اڑیں مگر اس کا ان کی ازدواجی زندگی پر کوئی اثرنہ پڑا۔ اس دور کی دیگر فلموں میں ''[[رام بلرام]]'' (1980ء)، ''[[شان]]'' (1980)، ''[[لاوارث]]'' (1981) اور ''[[شکتی]]'' (1982) شامل ہیں۔ شکتی میں امیتابھ مشہور زمانہ اداکار [[دلیپ کمار]]<ref name="Box office success">{{cite web |work=boxofficeindia.com |title=
=== 1982ء میں فلم قلی کے دوران میں حادثہ ===
1982ء میں فلم ''[[قلی]]'' کی فلم بندی کے دوران میں ایک لڑائی کا منظر کرتے ہوئے میز کا کونا لگنے سے امیتابھ شدید زخمی ہو گئے۔<ref name="قلی fight scene">{{cite web |work=rediff.com |title=فلم قلی کی فلم بندی کے دوران میں حادثہ|url=http://www.rediff.com/entertai/2001/oct/11amit.htm}}</ref> اس منظر میں امیتابھ کو میز پر گرنا تھا مگر اندازہ کی غلطی سے میز کا کونا ان کے پیٹ میں لگا اور اس کے نتیجہ میں ان کی تلی پھٹ گئی اور کافی خون ضائع ہو گیا۔ ان کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ کئی مہینے زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔ اس دوران میں ان کے مداحوں نے مندروں میں دعائیں کیں اور چڑھاوے پیش کیے، صحت بہتر ہونے کے بعد ان کے مداح ہزاروں کی تعداد میں ہسپتال کے باہر جمع ہو گئے۔<ref name="فلم قلی کی لڑائی کا منظر">{{cite web | work=IMDB |title=فلم قلی کی لڑائی کا منظر|url=http://www.imdb.com/title/tt0085361/trivia}}</ref> بالآخر کئی ماہ کے علاج کے بعد فلم دوبارہ شروع ہوئی اور 1983ء میں سنیما گھروں میی لگی اور امیتابھ کے حادثہ سے مشہوری کی وجہ سے باکس آفس پر کامیاب ہوئی۔<ref name="قلی">{{cite web
ہدایت کار [[منموہن دیسائی]] نے امیتابھ کے ساتھ پیش آنے والے حادثہ کے باعث فلم ''[[قلی]]'' کا منظر بدل دیا تھا۔ اصلی کہانی میں بچن کے کردار کو قتل ہو جانا تھا مگر کہانی بدلنے کے بعد وہ آخر تک زندہ رہتے ہیں۔ منموہن دیسائی کے متابق ایسا آدمی کو فلم میں مرتا دکھانا بہتر نہیں جو جود زندگی موت کی جنگ لڑ کر آیا ہو۔ فلم کے دوران میں لڑائی کا منظر ٹہرا کر امیتابھ کے حادثہ کا پیغام دکھایا گیا ہے۔ اس کے بعد ہی وہ عضلاتی کمزوری کی بیماری میں مبتلا ہو گئے جس کے باعث وہ ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہو گئے اور فلمی دنیا کو خیر آباد کر کے سیاست میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس وقت وہ فلم لائن سے نا امید ہو گئے اور فلم کی کارکردگی کے بارے میں پہلے سے ہی کہنے لگے کہ ”یہ فلم تو فلاپ ہو گی“۔
سطر 64:
=== اداکاری سے وقتی سبکدوشی 1988-1992ء ===
1988ء میں امیتابھ نے فلم ''[[شہنشاہ]]'' سے دوبارہ اداکاری میں قدم رکھا۔ امیتابھ کی واپسی کی خبروں کی وجہ سے یہ فلم باکس آفس پر کامیاب ہوئی۔<ref>{{cite web
=== پیش کاری اور اداکاری میں واپسی 1996–1999 ===
|