"بدھ پورنیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 121:
==== سری لنکا ====
 
سری لنکا میں بھی اس روز کو ویساک کہتے ہیں اور عام تعطیل ہوتی ہے۔ یہ دن مئی کے مہینے میں آنے والے پہلے پورے چاند کے دن منایا جاتا ہے۔ اس تاریخ کا تعین بدھ قمری تقویم سے ہوتا ہے۔ لوگ مذہبی تقریبات اور رسومات کو گھروں اور گلیوں میں منعقد کرتے ہیں اور کاغذ اور بانس کی کھپچیوں سے بنے لالٹین لٹکائے جاتے ہیں۔ اس روز عبادت کے علاوہ لوگوں کو کھانا اور مشروبات بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ ملک بھر میں رنگ برنگے گیٹ بنا کر لگائے جاتے ہیں۔ ملک بھر میں مندروں میں تہوار کا سا سماں ہوتا ہے اور نذرانے دینے کے علاوہ اگربتیاں بھی جلائی جاتی ہیں۔<ref>https://www.lanka.com/events/vesak-festival/</ref> مصنوعی روشنیوں کی مدد سے بدھ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://sputniknews.com/voiceofrussia/news/2014_05_14/Buddhas-birthday-Buddhists-worldwide-celebrate-peace-and-harmony-on-Vesak-day-6360/ |title=Sputnik International - Breaking News & Analysis - Radio, Photos, Videos, Infographics<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-18 |archive-date=2016-03-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160311182806/http://sputniknews.com/voiceofrussia/news/2014_05_14/Buddhas-birthday-Buddhists-worldwide-celebrate-peace-and-harmony-on-Vesak-day-6360/ |url-status=dead }}</ref>
 
==== تائیوان ====