"بسنت پتنگ کا تہوار (پنجاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 3:
== پنجاب، پاکستان میں تہوار پر پابندی ==
بسنت کے موقع پر دھاتی دھاگوں کے استعمال سے بعض ہلاکتوں کے باعث پنجاب، پاکستان کی صوبائی حکومت نے چند برس قبل بسنت کے تہوار اور اس موقع پر پتنگیں اڑانے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ [[2012ء]] میں اس کو لاہور لائی کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/mobile/pakistan/2012/02/120225_basant_ban_continues_ar.shtml BBC Urdu - پاکستان - پنجاب میں بسنت پر عائد پابندی برقرار<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم صوبائی حکومت [[2017ء]] سے اس تہوار کو بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔<ref>
== بھارتی پنجاب میں بسنت ==
[[پنجاب، بھارت]] میں بسنت میلوں میں خواتین اور بچے پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہوکر بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ ھارت میں ان میلوں کو کو '''بسنت پنچمی''' کہتے ہیں۔ پنجاب کے شہر [[امرتسر]] اور [[اترپردیش]] کے شہر [[آگرہ]] کے میلے کافی مشہور ہیں۔ اس موقع پر [[سرسوتی|سرسوتی دیوی]] کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس موقع پر پتنگ بازی کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔<ref>[http://dunyanews.tv/print_news_urdu.php?nid=39022&catid=6&flag=d Dunya TV Print: بہار کی آمد،بھارت میں بسنت میلے سج گئے<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== حوالہ جات ==
|