"بلوچ ری پبلکن آرمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
 
سطر 2:
 
== اہم مسلح کارروائیاں ==
* بی آر اے نے جولائی [[2009ء]] میں [[ڈیرہ بگٹی]] سے متصل [[ضلع نصیرآباد]] کی [[تحصیل چھتر]] میں کام کرنے والے گیارہ مقامی مزدوروں کو اغواء کیا اور بعد میں مغویوں کی بازیابی کے لیے جانے والے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 20 سے زائد اہلکاروں کو بھی یرغمال بنا لیا جن کی رہائی کے بدلے تمام لاپتہ اور جیلوں میں مقید بلوچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ مطالبہ تسلیم نہ ہونے پر تنظیم نے ان تمام یرغمالی اہلکاروں کو بے دردی سے قتل کیا ۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/the-newspaper/front-page/kidnappers-claim-killing-another-10-policemen-189/ |title=ڈیلی ڈان کراچی،گیارہ اگست2009ء] |access-date=2009-12-17 |archive-date=2010-10-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101027063933/http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/the-newspaper/front-page/kidnappers-claim-killing-another-10-policemen-189 |url-status=dead }}</ref> تاہم مغوی مزدوروں کو رہا کر دیا۔ یہ اس تنظیم کی اب تک سب سے بڑی کارروائی ہے ۔
 
== تنظیم کا سربراہ ==