"دھنیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 138:
یہ قبیلہ خطہ پوٹھوار اور لوئر ہمالیہ میں پچھلی آٹھ صدیوں سے آباد ہے اور ان علاقوں مین موجود قبائیل میں سے ایک نمایاں قبیلہ ہے زیادہ ترکہوٹہ راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم ہیں جبکہ دیگر علاقوں جیسے کشمیر ایبٹ آباد، سیالکوٹ اور ہزارہ میں بھی موجود ہیں،
== ستی اور عباسی ==
ستی اور عباسی پہلے ایک تھے[[کیتوال]] نے انہیں [[ستی (قوم)|ستی]] سے الگ کر دیا ہےکیونکہ کھلورا یا کولو رائے کے ایک کیتوال عورت سے ناجائز تعلقات تھے۔ جس سے ایک لڑکے نے جنم لیا جس سے ستی قبیلہ وجود میں آیا<ref>{{Cite web |url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=5701&ArticleTitle=Murree-Aur-Gird-O-Nawah-K-Abbasi |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-08-31 |archive-date=2020-10-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201022061056/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=5701&ArticleTitle=Murree-Aur-Gird-O-Nawah-K-Abbasi |url-status=dead }}</ref> وہ حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں وہ بہادر ہیں اور فوج میں ان کی کافی بڑی تعداد کو بھرتی کیا گیا لیکن وہ اپنے علاقے میں اکثر جرائم کرتے ہیں متعدد کا رتبہ جٹ والا ہے یہ اب خود کو عباسی کہتے ہیں<ref>ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 220،بک ہوم لاہور پاکستان</ref>
== دھنیال گاؤں ==
[[پنڈ بیگوال]] [[سملی ڈیم|سملی ڈیم روڈ]] پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے نے آباد کیا۔موضع [[تمیر]] کو دھنیال قبیلے کی شاخ [[رونیال]] نے آباد کیا۔ [[کری، اسلام آباد|کری]]، [[کروڑ، راولپنڈی|کروڑ]]، [[کرپا]] [[پنڈ بیگوال]] [[میرا بیگوال]] اور [[چارہان]] دھنیال قبیلے کے مشہور دیہات تھے۔<ref>{{Cite web |url=https://pothwarnews.com/?p=4762 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-08-27 |archive-date=2021-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210119014540/https://pothwarnews.com/?p=4762 |url-status=dead }}</ref>