"رحمت عزیز چترالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 67:
 
== وجہ شہرت ==
رحمت عزیز چترالی کی وجہ شہرت اردو اور کھوار مزاح نگاری ہے۔ [[پاکستان]] بھر بڑے بڑے تعلیمی اداروں میں ان کے سینکڑوں شاگرد ہیں جو پاکستان کی زبانوں خصوصا چترال کی چودہ زبانوں کے بارے میں آپ کی تحریروں سے مستفید ہوتے ہیں۔ ایک مرتبہ انہوں نے [[ریڈیو پاکستان]] پشاور کے کھوار پروگرام [[گرزینی وشلی]] کے میزبان [[خیر محمد سہیل]] کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ [[کھوار اور اردو زبان کے لسانی روابط]] سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ دونوں زبانیں جڑواں بہنیں ہیں۔<ref name="Rahmat Aziz Chitrali's Interview to Radio Pakistan Peshawar">[http://www.pbc.gov.pk انٹرویو ریڈیو پاکستان پشاور ]</ref> -آپ خیبر نیوز ٹی وی کے پہلے چترالی پروگرام [[چھترارو ہواز]] یعنی چترال کی آواز کے میزبان ہیں اور کھوار زبان میں ٹی وی کے لیے خبریں بھی لکھتے ہیں۔ آپ کا ژانو یار بیگ کا شروع کردہ یہ پروگرام آج بھی کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔<ref name="Rahmat Aziz Chitrali's First TV Programme ">[http://www.khybernews.tv کھوار زبان کا پہلا ٹی وی پروگرام]</ref> -آپ نے ٹیلی ویژن سے اپنی کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز سے سنڈے برنچ نامی پروگرام سے کیا تھا اور اس سینٹر سے آپ نےاردو زبان میں مزاحیہ خاکے لکھ کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے <ref name="Rahmat Aziz Chitrali's Programme">[{{Cite web |url=http://www.ptv.com.pk/ |title=پاکستان ٹیلویژن کا پروگرام سنڈے برنچ کے اردو مزاحیہ خاکے ] |access-date=2021-12-26 |archive-date=2006-02-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20060219093925/http://www.ptv.com.pk/ |url-status=dead }}</ref> -۔
== شاعری ==
[[مزاحیہ شاعری]] کے ساتھ انہوں نے [[سنجیدہ شاعری]] اور [[نثر]] میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان کے مشہور مجموعوں میں گلدان رحمت (طنزیہ و مزاحیہ اردو مجموعہ کلام) اور گلدستہ رحمت (طنزیہ و مزاحیہ کھوار- چترالی مجموعہ کلام) قابل ذکر ہیں۔ رحمت عزیز چترالی کی اصل وجہ شہرت مزاحیہ شاعری ہی رہی اور انہیں اس سلسلے میں بھرپور پزیرائی ملی۔