"سمندر خان سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 23:
 
== اعزازات ==
[[حکومت پاکستان]] نے سمندر خان سمندر کی خدمات کے اعتراف کے طور پر [[1984ء]] میں انہیں [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]] اور [[تمغا امتیاز]] کا اعزاز عطا کیا<ref name="پاکستان کرونیکل1"/>۔ [[17 جنوری]]، [[2002ء]] کو [[پاکستان]] کے [[پاکستان پوسٹ|محکمہ ڈاک]] نے [[پاکستان]] کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ سمندر خان سمندر کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سمندر خان سمندرکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ جناب مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا اور اس پر [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ''POETS OF PAKISTAN''اور''SAMANDAR KHAN SAMANDR (1901-1990) ''کے الفاظ تحریر تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.pakpost.gov.pk/philately/stamps2002/samandar_khan_samandar.html |title=اسٹامپس 2002 سمندر خان سمندر، [[&#91;&#91;پاکستان پوسٹ]]&#93;&#93; آفیشل] |access-date=2016-06-14 |archive-date=2017-01-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170117095051/http://www.pakpost.gov.pk/philately/stamps2002/samandar_khan_samandar.html |url-status=dead }}</ref><ref name="پاکستان کرونیکل2">ص 887، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== وفات ==