"صحوہ تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4:
 
== آغاز ==
[[1950ء]] اور [[1960ء]] کے دوران تحریک [[اخوان المسلمین]] کے کچھ ارکان [[مصر]] میں [[اشتراکیت|اشتراکی]] طرز حکومت کے حامیوں کی کاروائیوں سے بچنے کے لیے سعودی عرب میں پناہ گزین ہوئے۔ وہ [[وہابی تحریک]] سے بھی اختلافات رکھتے تھے۔ وہابی تحریک اور تحریک اخوان المسلمین کے ایک دوسرے پر اثرات نے ایک نئی مذہبی و سیاسی تحریک صحوہ کو جنم دیا۔ یہ تحریک [[1990ء]] میں اپنے عروج کو پہنچی جس کے بعد سعودی حکومت نے اس کو محدود کر دیا۔<ref name=gp>[http://www.globalpost.com/dispatch/news/regions/middle-east/saudi-arabia/110901/saudi’s-nascent-democratic-movement-confronts- Saudi Islamists consider democracy,confront royal dogma] {{wayback|url=http://www.globalpost.com/dispatch/news/regions/middle-east/saudi-arabia/110901/saudi%E2%80%99s-nascent-democratic-movement-confronts- |date=20160419003224 }} Globalpost.com</ref>
== راہنما ==
اس تحریک کے مرکزی راہنما سلمان العودہ اور سفر الحوالی تھے۔ ان دونوں حضرات کو حکومت مخالف تقاریر و بیانات کے باعث 1991ء میں قید کر دیا گیا تھا اور 1999ء میں رہائی کے بعد سلمان العودہ حکومت کے ساتھ شامل ہو گئے اور اب حکومت کی حمایت میں مخالفین سے مکالمہ کرتے ہیں۔ جبکہ سفر الحوالی نے اس طرز عمل کے باعث سلمان العودہ سے اس معاملہ میں علیحدگی اختیار کر لی۔<ref name=":0"/>