"عامر لیاقت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کارروائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4:
| birthname = عامر لیاقت حسین
}}
'''عامر لیاقت حسین'''، (پیدائش 5 جولائی 1971ء) ایک [[پاکستانی]] [[سیاستدان]]، براڈکاسٹر، [[شاعر]] اور مذہبی شخصیت ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/623569-dr-amir-liaquat-returns-to-geo-screen-on-public-demand |title=Dr Amir Liaquat returns to Geo screen on public demand |{{!}} Top Story |{{!}} thenews.com.pk |{{!}} Karachi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-06-29 |archive-date=2017-02-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170202031922/https://www.thenews.com.pk/archive/print/623569-dr-amir-liaquat-returns-to-geo-screen-on-public-demand |url-status=dead }}</ref> وہ [[5 جولائی]]، [[1971ء]] کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[6 اگست]] [[2010ء]] سے [[جیو نیوز]] پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو [[عالم آن لائن]] کی میزبانی کے بعد [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] پر ٹی وی پروگرام [[عالم اور عالم]] کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے [[2002ء]] میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور [[متحدہ قومی موومنٹ]] کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے [[2007ء]] میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔
 
== کیرئیر ==