"عایدہ توما سلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10:
1992ء کے انتخابات میں وہ فہرست میں 47ویں نمبر پر تھیں۔ جس میں انھوں نے صرف تین نشستیں جیتیں۔ جب کہ 1996ء کے انتخابات میں وہ فہرست میں 36ویں نمبر پر تھیں۔ تب بلاد اور ہاڈیش کا سیاسی اتحاد تھا، اس اتحاد نے 5 نشستیں جیتیں۔ اگلے 1999ء کے انتخابات میں وہ ہاڈیش کی فہرست میں 28ویں نمبر پر تھیں، لیکن اب بھی وہ [[کنیست]] میں نہ پہنچ سکیں۔<ref>[http://en.idi.org.il/media/393967/15%20חדש.pdf Hadash] {{wayback|url=http://en.idi.org.il/media/393967/15%20%D7%97%D7%93%D7%A9.pdf |date=20160316175910 }} Israel Democracy Institute</ref><ref>[http://en.idi.org.il/tools-and-data/israeli-elections-and-parties/elections/1999/ The 1999 Elections] Israel Democracy Institute {{he icon}}</ref>
 
2009ء میں یہ ہاڈیش کی فہرست میں پانچویں نمبر پر تھیں لیکن جماعت نے صرف چار نشستیں جیتیں۔ 2013ء کے انتخابات میں وہ جماعت کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھیں، لیکن برسر منصب [[حنا سويد]] کی جیت کی وجہ سے یہ جماعت کی فہرست میں 98ویں نمبر پر جلی گیں۔<ref>[http://www.idi.org.il/media/2098942/חדש.pdf Hadash] {{wayback|url=http://www.idi.org.il/media/2098942/%D7%97%D7%93%D7%A9.pdf |date=20160310184651 }} Israel Democracy Institute {{he icon}}</ref>
 
2015ء میں ہاڈیش نے سیاسی اتحاد جوائنٹ لسٹ جس میں یونائیٹڈ عرب لسٹ، تال اور بلاد شامل تھیں اس میں شامل ہوئی اور جماعت نے کل 13 نشستیں جیتیں<ref>[http://bechirot20.gov.il/election/english/kneset20/Pages/results20_eng.aspx Final Unofficial* results of the Elections for the Twentieth Knesset] Central Elections Committee</ref>۔عایدہ توما اس وقت جوائنٹ لسٹ کی فہرست میں پانچویں نمبر پر تھیں۔<ref>[http://www.bechirot20.gov.il/election/Candidates/Pages/OneListCandidates.aspx?LPF=Search&WebId=6adadc15-e476-480b-9746-04490aedeb0f&ListID=ba72a662-765c-45af-9d48-fb68080956af&ItemID=41&FieldID=ListNickname_GxS_Text Joint List list] Central Elections Committee</ref> یوں وہ کنیست کی رکن بن گئیں، وہ چوتھی اسرائیلی عرب خاتون ہیں جو کنیست کی رکن بنیں، ان سے قبل [[حنین زعبی]] (جوائنٹ عرب لسٹ)، [[حسنیہ جبارہ]] (مریٹس)، [[نادیا حلو]] (لیبر) کنیست کی رکن بن چکی ہیں۔<ref name=TOI>[http://www.timesofisrael.com/knesset-gets-first-ever-arab-committee-chair/ Knesset votes in first-ever Arab committee chair] Times of Israel, 3 جون 2015</ref>