"فرخ سہیل گوئندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 57:
 
== تراجم ==
تراجم کے میدان میں فرخ سہیل گوئندی نے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ وہ اپنے ادارے [[جمہوری پبلیکیشنز]] <ref>{{Cite web |url=http://jumhooripublications.com// |title=آرکائیو کاپی |access-date=2021-02-11 |archive-date=2021-02-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210226003038/http://jumhooripublications.com/ |url-status=dead }}</ref> کے تحت اب تک دنیا بھر سے تین سو سے زائد کتابوں کے اردو تراجم شائع کر چکے ہیں۔ ان میں [[نائوم چومسکی]]، [[ہاورڈ زن]]، [[مہاتیر محمد]]، [[اورحان کمال]]، [[اورحان پاموک]]، [[احمت حمدی طانپنار]]، [[ایلف شفق]] سمیت لاتعداد مصنفین اور ادیبوں کی تصنیفات کے اردو تراجم شامل ہیں۔
 
== فرخ گوئندی بحیثیت نظریاتی لکھاری ==