"مریخ کی آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
19 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
25 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 48:
مریخ پر مختلف برمحل حاصل ہونے والی اوسط درجہ حرارت کی قدریں ناپی گئی ہیں <ref>آئیڈلمین، البرٹ (2001ء)۔ [http://hypertextbook.com/facts/2001/AlbertEydelman.shtml "مریخ کی سطح پر درجہ حرارت"۔] فزکس فیکٹ بک۔</ref> جس میں عام قدر منفی 55 °C کی ہے۔<ref>[http://www.marsnews.com/focus/mars/ "فوکس سیکشنز : سیارہ مریخ"۔] MarsNews.com۔ اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> سطح کا درجہ حرارت خط استواء پر دوپہر میں تقریباً 20 °Cتک پہنچ سکتا ہے جبکہ قطبین پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 153 °C تک کا ہوتا ہے۔<ref>[http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html "مریخ کا حقائق نامہ"۔] {{wayback|url=http://quest.nasa.gov/aero/planetary/mars.html |date=20130607140708 }} ناسا اخذ کردہ جون 20، 2013ء۔</ref> وائی کنگ خلائی جہاز کے اترنے کی جگہ پر اصل درجہ حرارت 17.2 °C تا 107 °C تھا۔ وائی کنگ مدار گرد نے جو مٹی کا سب سے زیادہ گرم درجہ حرارت کا تخمینہ لگایا وہ 27 °C تھا۔<ref>جیمزای ٹلمین [http://www-k12.atmos.washington.edu/k12/resources/mars_data-information/temperature_overview.html مریخ – درجہ حرارت کا جائزہ]</ref> اسپرٹ جہاں گرد نے دن میں سب سے زیادہ بلند درجہ حرارت 35 °C تک ناپا اور باقاعدگی سے ناپا گیا درجہ حرارت موسم سرما کے علاوہ 0 °C سے اوپر ہی تھا۔<ref>[http://marsrover.nasa.gov/spotlight/20070612.html شدید سیارے نے اپنا محصول حاصل کر لیا۔] {{wayback|url=http://marsrover.nasa.gov/spotlight/20070612.html |date=20131102112312 }} جیٹ پروپلشن لیبارٹری کی خصوصی کہانی، جون 12، 2007ء۔</ref>
یہ بتاتا گیا کہ "رات کے وقت لیے گئے ہوا کے درجہ حرارت کے اعداد و شمار ہر شمالی بہار اور ابتدائی شمالی [[موسم گرما]] میں مشاہدہ کیے گئے تجرباتی سہو (±1 °C ) کے اندر سے ملتے جلتے ہیں تاہم دن میں حاصل کردہ اعداد و شمار کچھ اور کہانی بیان کرتے ہیں جس میں درجہ حرارت سال بہ سال اس موسم میں 6 °C تک کا تغیر بتاتا ہے۔<ref>لیو، جنجن؛ مارک آئی رچرڈسن؛ آر جے ولسن (15 اگست 2003ء)[http://www.gfdl.gov/~gth/netscape/2003/liu0301.pdf "سیاروی موسمی اور حرارتی زیریں سرخ اشعاع میں خلائی جہاز کا آب و ہوا کا وسط سال کا نامچہ"] {{wayback|url=http://www.gfdl.gov/~gth/netscape/2003/liu0301.pdf |date=20060930153835 }} [http://scholar.google.co.uk/scholar?hl=en&lr=&q=author:Liu+intitle:An+assessment+of+the+global,+seasonal,+and+interannual+spacecraft+record+of+Martian+climate+in+the+thermal+infrared&as_publication=[[Journal+of+Geophysical+Research]]&as_ylo=&as_yhi=&btnG=Search (اسکالرریسرچ)]۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 108 (5089): 5089۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2003JGRE..108.5089L 2003JGRE۔108۔5089L] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2002JE001921 10۔1029/2002JE001921۔] اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> دن رات میں یہ اختلاف غیر متوقع ہے اور ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا"۔ جنوبی بہار اور گرما میں تغیر کی وجہ دھول کے طوفان ہوتے ہیں جو رات کے پست درجہ حرارت کی قدر کو بڑھتے اور دن کے درجہ حرارت کی زیادہ سے زیادہ قدر کو کم کرتے ہیں۔<ref>ولیم شیہان، سیارہ مریخ: مشاہدات اور دریافتوں کی تاریخ، باب 13 [http://www.uapress.arizona.edu/onlinebks/mars/chap13.htm ( ویب پر دستیاب)] {{wayback|url=http://www.uapress.arizona.edu/onlinebks/mars/chap13.htm |date=20111111091348 }}</ref> یہ نتائج سطح کے اوسط درجہ حرارت میں کم (20 °C) گراوٹ اوربالائی کرۂ فضائی میں معتدل (30 °C) بڑھاوا دیتے ہیں۔<ref>گرول، مارک اے؛ برجن، ایڈون اے؛ میلنک، گرے جے؛ Tolls، وولکر (2005ء)۔ 2001ء کے سیاروی دھول کے طوفان دوران سطح اور کرۂ فضائی کا درجہ حرارت"۔ ایکارس 175 (1): 23–3۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005Icar..175...23G 2005Icar۔۔175۔۔۔23G] doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.icarus.2004.10.009 10۔1016/j۔icarus۔2004۔10۔009۔]</ref>
وائی کنگ سے پہلے اور بعد میں زمین سے بذریعہ خرد امواج طیف پیمائی سے مریخ کے درجہ حرارت کو اور جدید طریقے سے ناپا گیا۔ کیونکہ خرد امواج کی کرن، جو 1 آرک منٹ کے اندر کی ہوتی ہے، سیارے کی قرص سے بڑی ہوتی ہے، لہٰذا نتائج سیاروی اوسط کو ظاہر کرتے ہیں۔<ref>کلانسی، آر (اگست 30، 1990ء)۔"مریخی کرۂ فضائی میں 0-70 کلومیٹر تک حرارتی ساخت میں ہونے والی 1975ء تا 1989ء کے دوران خرد امواج کے طیف سے حاصل کردہ سیاروی تبدیلی"۔ جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ 95 (9): 14،543–14،554۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1990JGR....9514543C 1990JGR۔۔۔9514543C] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/jb095ib09p14543 10۔1029/jb095ib09p14543۔]</ref> بعد میں مریخ سیاروی سرویر کے حرارتی اخراجی طیف پیما اور کچھ حد تک [[2001ء]] مریخ مہم کے تھیمس نے نہ صرف زیریں سرخ اشعاع سے پیمائش کی بلکہ خلائی گاڑی، جہاں گرد اور زمینی خرد امواج کے اعداد و شمار کا موازنہ بھی کیا۔ مریخ جانچ پڑتال گر مدار گرد کا مریخ موسم آواز پیما اسی طرح کے کرۂ فضائی کا خاکہ حاصل کر سکتا ہے۔
سطر 155:
حضیض شمس کے دوران دھول کے طوفان کافی عام ہیں کیونکہ اس وقت سیارہ اوج شمس کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ سورج کی روشنی کو حاصل کرتا ہے۔ اوج شمس کے دوران پانی کی برف کے بادل کرۂ فضائی میں بن کر دھول کے زرّات سے متعامل ہوتے ہیں اور سیارے کے درجہ حرارت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.whfreeman.com/ENVIRONMENTALGEOLOGY/EXMOD36/F3614.HTM "مریخ پر دھول کے طوفان"۔] {{wayback|url=http://www.whfreeman.com/ENVIRONMENTALGEOLOGY/EXMOD36/F3614.HTM |date=20080719164612 }} whfreeman.com. اخذ کردہ فروری 22، 2007ء۔</ref>
ایسا قیاس کیا جاتا ہے کہ مریخ پر دھول کے طوفان، طوفانوں کو بنانے میں اسی طرح کا کردار ادا کر سکتے ہیں جیسا کہ زمین پر پانی کے بادل کرتے ہیں۔1950ء کے عشرے کے بعد سے کیے جانے والے مشاہدات بتاتے ہیں کہ کسی مخصوص مریخی برس میں دھول کے سیاروی طوفانوں کے آنے کا امکان لگ بھگ تین میں سے ایک ہے۔<ref>زورک، رچرڈ ڈبلیو؛ مارٹن، لیونارڈ جے (1993ء)۔ [http://www.agu.org/pubs/crossref/1993/92JE02936.shtml "سیارے کا ششماہی تغیر – مریخ پر چلنے والے دھول کے طوفان"۔] {{wayback|url=http://www.agu.org/pubs/crossref/1993/92JE02936.shtml |date=20121003151149 }} جرنل آف جیو فزیکل ریسرچ (جریدہ of جیوفزیکل ریسرچ) 98 (E2): 3247–3259۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1993JGR....98.3247Z 1993JGR۔۔۔98۔3247Z] doi:[https://dx.doi.org/10.1029/92JE02936 10۔1029/92JE02936۔] اخذ کردہ مارچ 16، 2007ء۔</ref>
==== تبدیلی ====
سطر 180:
کیونکہ موجودہ مریخی حالات میں بالائے بنفشی اشعاع کو میتھین کو توڑنے میں صرف 350 برس کا عرصہ درکار ہوگا، لہٰذا اگر میتھین موجود ہے تو کوئی ایسے ماخذ بھی موجود ہوگا جو اس کو دوبارہ فضا میں بھر رہا ہوگا۔<ref>مارٹن باکم (2006ء)۔ [https://web.archive.org/web/20060223045353/http://www.americanscientist.org/template/AssetDetail/assetid/49613 "مریخ پر حیات؟"]امریکن سائنٹسٹ 94 (2)۔ [http://www.americanscientist.org/template/AssetDetail/assetid/49613 اوریجنل] سے حاصل کردہ دستاویزات بروز فروری 23، 2006ء۔ اخذ کردہ فروری 26، 2007ء۔</ref> آبیدہ مشبک<ref>تھامس، کیرولن؛ و دیگر (جنوری 2009ء)۔[http://www.sciencedirect.com/science?_ob=ArticleURL&_udi=B6V6T-4TPHRT5-2&_user=10&_rdoc=1&_fmt=&_orig=search&_sort=d&_docanchor=&view=c&_acct=C000050221&_version=1&_urlVersion=0&_userid=10&md5=e64bf861e4ef71f5336823d5dc1b9e12 "زیر زمین آبیدہ مشبک میں قید میتھین کی مقدار میں تغیر"۔]{{مردہ ربط|date=September 2021 |bot=InternetArchiveBot }} پلانٹری اینڈ اسپیس سائنس 57 (1): 42–47۔ arXiv:[https://arxiv.org/abs/0810.4359 0810۔4359۔] Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2009P&SS...57...42T 2009P&SS۔۔57۔۔۔42 T] doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.pss.2008.10.003 10۔1016/j۔pss۔2008۔10۔003۔] اخذ کردہ اگست 2، 2009ء۔</ref> یا پانی کی چٹانوں میں ہونے والے رد عمل<ref>تزاز، امینڈا ایم؛ بیباوٹ، بریڈ ایم؛ کیلی، چیرل اے؛ پولی، جینیفر؛ چانٹن، جیفری پی"حیاتیاتی میتھین کے ہم جاوں کی تعریف نو: درون رسوب کی میتھین"۔ ایکارس 224 (2): 268–275۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2013Icar..224..268T 2013Icar۔۔224۔۔268 T] doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.icarus.2012.06.008 10۔1016/j۔icarus۔2012۔06۔008۔]</ref> میتھین کا ممکنہ ارضیاتی ماخذ ہو سکتے ہیں تاہم فی الوقت مریخی میتھین کے وجود یا اس کے ماخذ کے بارے میں کوئی اتفاق رائے موجود نہیں ہے۔
کیوریوسٹی جہاں گرد مریخ پر اگست 2012ء میں اترا۔ یہ اس قابل تھا کہ نہ صرف وہاں پر موجود گیسوں کی صحت کے ساتھ پیمائش کر سکے بلکہ میتھین کے مختلف ہم جاؤں کو بھی ایک دوسرے سے الگ شناخت کرسکے۔<ref>ٹینی بوم، ڈیوڈ (جون 9، 2008ء)۔[http://www.astrobio.net/news/modules.php?op=modload&name=News&file=article&sid=2765&mode=thread&order=0&thold=0 "مریخ کی میتھین کا مشاہدہ"۔] ایسٹرو بائیولوجیکل میگزین۔ اوریجنل سے حاصل کردہ [http://web.archive.org/web/20080923195833/http://astrobio.net/news/modules.php?op=modload&name=News&file=article&sid=2765&mode=thread&order=0&thold=0 دستاویزات] بروز ستمبر 23، 2008ء۔ اخذ کردہ اکتوبر 8، 2008ء۔</ref> ہم آہنگ لیزر طیف پیما سے کیے جانے والی پہلی پیمائش نے اشارہ دیا کہ ایک ارب میں سے 5 حصّہ میتھین خلائی گاڑی کے اترنے والی جگہ پر موجود تھی۔<ref>[http://www.ustream.tv/nasajpl "مریخ کیوریوسٹی جہاں گرد نیوز ٹیلیکون -نومبر 2، 2012ء"۔]</ref> 19<ref>کر، رچرڈ اے (نومبر 2، 2012ء)۔ [http://news.sciencemag.org/sciencenow/2012/11/curiosity-finds-methane-on-mars-.html "کیوریوسٹی نے مریخ پر میتھین کو پایا یا نہیں"۔] {{Webarchive|url=https://archive.today/20121209084525/http://news.sciencemag.org/sciencenow/2012/11/curiosity-finds-methane-on-mars-.html |date=2012-12-09 }} سائنس ( جرنل )۔ اخذ کردہ نومبر 3، 2012ء۔</ref><ref>وال، مائک (نومبر 2، 2012ء)۔ [http://www.space.com/18333-mars-rover-curiosity-methane-measurements.html "کیوریوسٹی نے مریخ پر میتھین کو پایا یا نہیں"۔] Space.com۔ اخذ کردہ نومبر 3، 2012ء۔</ref><ref>چانگ، کینتھ (نومبر 2، 2012ء)۔[http://www.nytimes.com/2012/11/03/science/space/hopes-for-methane-on-mars-deflated.html "مریخ پر میتھین کی امید گہنا گئی"۔] نیویارک ٹائمز۔ اخذ کردہ نومبر 3، 2012ء۔</ref> ستمبر 2013ء کو ناسا کے سائنس دانوں نے کیوریوسٹی سے مزید ناپ تول کی جس میں انہوں نے بتاتا کہ کرۂ فضائی میں موجود میتھین کا سراغ نہیں مل سکا۔ اس کے ملنے کے امکان کی قدر 0.18±0.67 فی ارب حصّے کی تھی جس کی زیادہ سے زیادہ حد 1.3 فی ارب حصّہ تھی (95% اعتمادی انتہا کے ساتھ)۔<ref>ویبسٹر، کرسٹوفر آر؛ مہافی، پال آر؛ اٹریا، سوشل کے ؛ فلیسچ، گریگوری جے؛ فارلے، کینتھ اے (ستمبر 19، 2013ء)۔ [http://www.sciencemag.org/content/early/2013/09/18/science.1242902.abstract "مریخ کی میتھین کی فراوانی پر بلند و پست حد"۔] سائنس 342: 355–357۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2013Sci...342..355W 2013Sci۔۔۔342۔۔355W] doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.1242902 10۔1126/science۔1242902۔] اخذ کردہ ستمبر 19، 2013ء۔</ref>
16 دسمبر 2014ء میں ناسا نے بتاتا کہ کیوریوسٹی جہاں گرد نے "دس گنازیادہ " مریخ کے کرۂ فضائی میں مقامی میتھین کی مقدار کا سراغ لگایا ہے۔ نمونہ جاتی پیمائش " 20 ماہ کے دوران درجن بھر" لیے گئے جس میں پتا لگا کہ 2013ء کے آخر اور 2014ء کے شروع میں اوسطاً فی ارب میں 7 حصّے میتھین کرۂ فضائی میں پائی گئی۔" اس سے پہلے اور بعد میں اوسط اس سطح کا دسواں حصّہ تھی۔<ref>ویبسٹر، گائے؛ جونز، نینسی نیل؛ براؤن، ڈیوائینی (دسمبر 16، 2014ء)۔ [http://www.jpl.nasa.gov/news/news.php?release=2014-432 "ناسا جہاں گرد نے سرگرم اور قدیمی نامیاتی کیمیا مریخ پر پائی"۔] ناسا اخذ کردہ دسمبر 16، 2014ء۔</ref><ref>چانگ، کینتھ (دسمبر 16، 2014ء)۔[http://www.nytimes.com/2014/12/17/science/a-new-clue-in-the-search-for-life-on-mars.html "ایک عظیم لمحہ: جہاں گرد نے وہ سراغ پا لیے جو مریخ پر حیات کے بارے میں اشارے دیتے ہیں"۔] نیویارک ٹائمز۔ اخذ کردہ دسمبر 16، 2014۔</ref>
ہندوستانی مریخ مدار گرد مہم 5 نومبر 2013ء کو چھوڑی گئی جس میں کوشش کی جائے گئی کہ اگر میتھین وجود رکھتی ہے تو اس کا سراغ لگا کر اس کے ماخذ کی نقشہ کشی کی جا سکے۔<ref>اسٹاف (ستمبر 2012ء)۔ [http://www.isro.org/pslv-c25/mission-objective.aspx "منگلیان -مشن کے اغراض و مقاصد"۔] {{wayback|url=http://www.isro.org/pslv-c25/mission-objective.aspx |date=20131017141751 }} انڈین اسپیس سائنس ڈیٹا سینٹر۔ اخذ کردہ اکتوبر 8، 2013ء۔</ref> ایکزو مارس گیسی سراغ رساں جہاں گرد کا چھوڑنے کا منصوبہ 2016ء میں ہے جو نہ صرف میتھین کی مزید تحقیق کرے گا<ref>رینکن، پال (جولائی 9، 2009ء)۔[http://news.bbc.co.uk/2/hi/science/nature/8130393.stm "ایجنسی نے مریخ کے پہلے قدم کا خاکہ بنا لیا"۔] بی بی سی نیوز۔ اخذ کردہ جولائی 26، 2009ء۔</ref><ref>[http://www.thaindian.com/newsportal/health/nasa-orbiter-to-hunt-for-source-of-martian-methane-in-2016_100163335.html "ناسا کا مدار گرد مریخی میتھین کی تلاش 2016ء میں کرے گا"۔] تھائی انڈین نیوز۔ مارچ 6، 2009ء۔ اخذ کردہ جولائی 26، 2009۔</ref> بلکہ اس کی انحلال ہونے کے بعد بننے والی ضمنی پیداوار فارمل ڈی ہائیڈ اور میتھانول کا بھی تجزیہ کرے گا۔
=== کاربن ڈائی آکسائڈ کی نقاشی ===
سطر 262:
== حالیہ مہمات ==
2001ء مریخ مہم فی الوقت مریخ کے مدار میں چکر لگا رہے ہے اور اپنے آلے ٹی ای ایس کی مدد سے سیاروی کرۂ فضائی کا درجہ حرارت ناپنے میں مصروف ہے۔ مریخ پڑتال گر جہاں گرد فی الوقت مدار سے روزانہ آب و ہوا اور ماحول کے مشاہدات میں مصروف ہے۔ اس کے آلات میں سے ایک مریخ موسمی صدا پیما آب و ہوا کے مشاہدات کے لیے بطور خاص بنایا گیا ہے۔ ایم ایس ایل کو 2011ء میں چھوڑا گیا تھا جو مریخ پر 6 اگست 2012ء پر اتر گیا تھا۔<ref>[http://www.cbsnews.com/8301-205_162-57487070/curiosity-rover-touches-down-on-mars/ "کیوریوسٹی جہاں گرد نے مریخ کو چھو لیا"۔] {{wayback|url=http://www.cbsnews.com/8301-205_162-57487070/curiosity-rover-touches-down-on-mars/ |date=20130807090138 }} سی بی ایس نیوز۔</ref> جہاں گرد ماوین اور منگلیان فی الوقت مریخ کے گرد چکر لگا رہے ہیں اور اس کے کرۂ فضائی کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
{{multiple image|total_width=800|align=center
|header=کیوریوسٹی جہاں گرد – [[مریخ]] کے گیل شہابی گڑھے پر[[درجہ حرارت]]،[[دباؤ]]،[[نمی]]
سطر 288:
* [http://humbabe.arc.nasa.gov/MarsToday.html آج کا مریخ]{{wayback|url=http://humbabe.arc.nasa.gov/MarsToday.html |date=20070217215826 }}، مریخ پر موجودہ صورت حال
* [http://www.physorg.com/news4106.html نیچر کی تحقیق مریخ کے برفیلی ٹوپیوں کے اسرار کو بیان کرتی ہے۔]
* [http://www.newscientist.com/article.ns?id=dn1660 ممکنہ طور پر مریخ اہم عالمگیری حرارت کے دور سے گذر رہا ہے۔] {{wayback|url=http://www.newscientist.com/article.ns?id=dn1660 |date=20080315074205 }}
* [http://www.msss.com/mars_images/moc/2005/07/13/index.html مریخ سیاروی سرویر ایم او سی 2-1151 ریلیز]
* [http://www.realclimate.org/index.php?p=192 مریخ پر عالمگیری حرارت؟]
|