"مسجد الحرام کی توسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 41:
 
=== سعود بن عبد العزیز آل سعود ===
شاہ سعود کے دور میں ربیع الآخر [[1375ھ]] کو مسجد حرام کے توسیعی منصوبہ کا آغاز ہوا، اس کے بعد مسجد کا رقبہ تقریباً 28 ہزار میٹر ہو گیا جس میں پچاس ہزار مصلیان کی گنجائش تھی۔ یہ توسیع دس سال تک جاری رہی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.mofa.gov.sa/aboutKingDom/NationalDay/Pages/KingdomsAchivements.aspx |title=سعودی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ |access-date=2013-04-18 |archive-date=2013-04-18 |archive-url=https://archive.is/20130418062512/www.mofa.gov.sa/aboutKingDom/NationalDay/Pages/KingdomsAchivements.aspx |url-status=live }}</ref> جمعرات 23 شعبان [[1375ھ]] بمطابق 5 اپریل [[1956ء]] کو توسیع کی ابتدا ہوئی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.kingsaud.net/art/news/117/ARTICLE/1328/2011-08-21.html |title=شاہ سعود کے دور کے واقعات] |access-date=2015-09-13 |archive-date=2016-04-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160423080916/http://www.kingsaud.net/art/news/117/ARTICLE/1328/2011-08-21.html |url-status=dead }}</ref> یہ توسیع متعدد مرحلوں سے گزر کر مکمل ہوئی، ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
* صفا کے پیچھے نئی سڑک نکالی گئی، تاکہ ٹریفک مقام سعی سے دور ہی گزر جائے۔ مقام سعی پر سیمنٹ کا فرش لگایا گیا اور سعی کرنے کے لیے دو منزلہ عمارت تعمیر ہوئی تاکہ کثیر تعداد کو بھی سعی کرنے میں آسانی ہو۔ چناں چہ اب مقام سعی کی لمبائی 394.5 میٹر، چوڑائی 20 میٹر، نچلی منزل کی بلندی 12 میٹر اور اوپری منزل کی بلندی 9 میٹر ہو گئی۔