"موہن داس گاندھی کا قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 37:
 
=== قتل کا واقعہ ===
گوڈسے [[30 جنوری]] [[1948ء]] کو گاندھی کے پاس 5:17 بجے آیا، اس وقت شام کی عبادت جاری تھی۔ جب گوڈسے جھکا، تو گاندھی کو سہارا دینے والی لڑکیوں میں سے ایک لڑکی آبھا چٹوپادھیائے نے اس سے کہا: "بھائی، باپو پہلے ہی دیر سے آئے ہیں" اور اس سے صرف نظر کرنے کی کوشش کی۔ مگر اس نے آبھا کو دھکیل کر سیدھے نشانے سے گاندھی کے سینے میں نیم خودکار پستول [[بیریٹا ایم 1934]] کے ذریعہ جس کے خانے [[380 اے سی پی]] کے تھے، گولیاں چلادی۔ اس بندوق کا سیریل نمبر 606824 تھا۔<ref name="gandhi-assassination-gun"/> اس حادثہ کے بعد گاندھی کا انتقال کچھ ہی گھنٹوں میں ہو گیا۔ گولیاں چلانے کے بعد گوڈسے نے خود ہی پولیس کو آواز دی اور اپنے آپ کو ولیس اور قانون کے حوالے کر دیا۔ عام طور سے یہ تاثر پایا جاتا ہے گاندھی کے آخری کلمات "ہِےْ رام" تھے۔<ref>[http://www.kiranbedi.com/gandhifireng.htm {{wayback|url=http://www.kiranbedi.com/gandhifireng.htm |date=20130111165817 }} The First Infor [http://www.academia.edu/303908/Gandhis_inaudible_last_words Gandhi's Inaudible Last Words]</ref>
 
== مقدمہ اور فیصلہ ==
سطر 120:
== بیرونی روابط ==
{{Refbegin}}
* گاندھی کے قتل پر پہلی انفارمیشن روداد [http://www.kiranbedi.com/gandhifir1.htm اردو میں] اور [http://www.kiranbedi.com/gandhifireng.htm انگریزی میں ترجمہ] {{wayback|url=http://www.kiranbedi.com/gandhifireng.htm |date=20130111165817 }}
* مہاتما گاندھی [http://www.gandhiheritageportal.org/assaults-and-assassination قتل و حملے]
{{Refend}}