"پطرس بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.44.105.1 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 18:
بخاری صاحب نے ملازمت کا آغاز [[1922ء]] میں گورنمنٹ کالج لاہور سے لیکچرار کی حیثیت سے کیا اور [[1935ء]] تک منسلک رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے اعلیٰ تعلیم کے لیے [[انگلستان]] گئے تھے، واپسی پر انہیں ٹریننگ کالج میں انگریزی کا استاد مقرر کر دیا گیا۔ کچھ عرصے بعد آپ کا تقرر گورنمنٹ کالج لاہور میں بطور لکچرارہو گیا۔ انتظامیہ نے بخاری صاحب کی صلاحیتوں سے پورا پوارا انصاف کیا۔ انہیں '''پراکٹر''' (نگران طلبہ) مقرر کیا جس کا کام طلبہ میں نظم و ضبط برقرار رکھنا تھا۔ انہوں نے اس ذمہ داری کو بڑی چابک دستی اور احتیاط سے نبھایا۔ وہ طلبہ کو سزا نہیں دیتے تھے۔ سرزنش کا ان کا اپنا انداز تھا۔
آپ کی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اُس وقت کے گورنر نے آپ کو گورنمنٹ کالج لاہور کے شعبۂ انگریزی کی صدارت پر فائز کیا۔ یاد رہے پطرس بخاری پہلے مسلمان صدر شعبۂ انگریزی تھے۔ Prof. E. Dickenson کی سبکدوشی کے بعد [[1 مارچ]] [[1947ء]] کوپطرس نے گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل کا عہدہ سنبھالا جہاں [[1950ء]] تک خدمات انجام دیتے رہے۔<ref>
=== آل انڈیا ریڈیو ===
سطر 171:
اقوامِ متحدہ میں تیونس کی آزادی کی حمایت میں کی گئی خدمات کے سلسلے میں حکومتِ تیونس نے آپ کے اعزاز میں سڑک کا نام '''پطرس بخاری''' کے نام پر رکھا۔<ref name="پطرس بخاری ویب، اعزازات"/>
[[پاکستان پوسٹ]] نے[[1 اکتوبر]] [[1998ء]] میں پطرس بخاری کی گرانقدر ادبی، تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی خدمات کے صلے میں آپ کے سو سالہ جشن پیدائش کے یادگار کے موقع پر 5 روپے کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔<ref>
== وفات ==
|