"پنکج پراشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1:
[[فائل:Pankaj Parashar The Brotherhood.jpg|تصغیر|پنکج پراشر اپنی ڈاکیومنٹری فلم "دی برادر ہوڈ" کی شوٹنگ کے دوران دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ فلم ان کے ملک میں رائج [[بھارت میں ہجومی تشدد|ہجومی تشدد کے واقعات]] کا تجزیہ ہے۔]]
'''پنکج پراشر''' {{دیگر نام|انگریزی=Pankaj Parashar}} ایک بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن کے ہدایت کار ہیں۔ ان کی مشہور ترین تخلیقات میں پولیس اہل کاروں کی ساجھے داری سے جرم کے تصادم والا فلم [[جلوہ]] ([[1987ء]]) جس میں [[نصیر الدین شاہ]] اور [[سری دیوی]] کی کامیاب اداکاری شامل تھی، [[چالباز]] ([[1989ء]]) اور ٹیلی ویژن کا جاسوسی سلسلہ [[کرم چند]] ([[1985ء]]) تھا۔ وہ کئی ٹیلی ویژن اشتہارات کی تیاری، کارپوریٹ فلم سازی اور ڈاکیومنٹریوں کی تخلیق سے بھی جڑے رہے۔<ref name="da">{{cite news|url=http://www.deccanchronicle.com/entertainment/sallu-may-act-pankaj’s-next-flick-835|title=Sallu may act in Pankaj's next flick|date=15 جولائی 2010|work=Deccan Chronicle|access-date=2019-10-29|archive-date=2018-03-03|archive-url=https://web.archive.org/web/20180303225828/http://www.deccanchronicle.com/entertainment/sallu-may-act-pankaj%E2%80%99s-next-flick-835|url-status=dead}}</ref><ref name=red>{{cite web|url=http://www.rediff.com/movies/2003/jan/08pankuj.htm|title='The story is the hero, boss'|date=10 جنوری 2003|publisher=[[ریڈف ڈاٹ کوم|خبروں کا پورٹل ریڈیف ڈاٹ کام]]}}</ref> انہوں نے اسمیتا پراشر سے شادی کی اور ان کے دو بچے ہیں، ویویک اور ویوان پراشر۔
 
== مصوری کا شوق اور یاد گار کام کی نیلامی ==