"پی ایس آر بی 1257+ 12بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 6:
 پی ایس آر  بی 1257 +12کے سیاروں کے نام اے سے لے کر ڈی ( بڑھتے ہوئے فاصلوں کی نسبت سے ) رکھے گئے ہیں۔ ان کے نام کو دوسرے ماورائے شمس سیاروں سے الگ طرح سے رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ  اس وقت جب یہ دریافت ہوئے تھے نام الگ طرح سے دیے جاتے تھے۔ بطور پہلی مرتبہ دریافت ہوئے جانے والے نابض ستارے کے گرد  ماورائے شمس سیاروں کو انگریزی حرف بی اور سی دیا گیا۔ جب تیسرا سیارے بعد میں اس نظام میں دریافت ہوا (جو پہلے سے دریافت شدہ سیاروں کے مدار سے بھی قریب تھا) تو اس کے نام کے لیے "اے" استعمال کیا گیا۔ 
 
سیارے اور ان کا مرکزی ستارے ان نظام ہائے سیارگان کا حصّہ ہے جس کو  بین الاقوامی فلکیاتی وحدت  نے اس لیے چنا ہے کہ ماورائے شمس سیاروں اور ان کے مرکزی ستاروں کے نام رکھنے کے لیے (جہاں پہلے کوئی نام موجود نہیں ہے) <ref>NameExoWorlds: An IAU Worldwide Contest to Name Exoplanets and their Host Stars. IAU.org. 9 July 2014</ref><ref>[http://nameexoworlds.iau.org/exoworlds NameExoWorlds] {{wayback|url=http://nameexoworlds.iau.org/exoworlds |date=20161231043737 }}.</ref> عوامی رائے  حاصل کی جائے۔ اس عمل میں عوامی  نامزدگی  اور نئے ناموں کے لیے ووٹنگ کا عمل شامل ہے اور امید کی جاتی ہے کہ بین الاقوامی فلکیاتی وحدت  ان نئے ناموں کا اعلان نومبر 2015ء کے وسط تک کرے گی۔<ref>[http://nameexoworlds.iau.org/process NameExoWorlds] {{wayback|url=http://nameexoworlds.iau.org/process |date=20150815025117 }}.</ref>
 
== مندرجات ==