حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 33:
== یہودی تہوار ==
[[فائل:Matzalasagna.JPG|تصغیر|250px|[[عید فسح]] کا مصہ کوگل]]
کسی تہوار یا [[سبت]] کے موقع پر کوگل اشکنازی یہودی گھرانوں کا بنیادی پکوان ہوتا ہے۔ کچھ [[حسیدی یہودیت|حسیدی]] یہودیوں کا یقین ہے کہ سبت کے موقعے پر کوگل کھانے سے بہت سے روحانی برکتوں کا نزول ہوتا ہے، خاص کر تب جب کوگل کسی حسیدی [[ربی]] کو پیش کی جائے۔<ref>[[Allan Nadler]], [http://www.drew.edu/wp-content/uploads/sites/112/Holy-Kugel.pdf "Holy Kugel: The Sanctification of Ashkenzaic Ethnic Food in Hasidism"] {{wayback|url=http://www.drew.edu/wp-content/uploads/sites/112/Holy-Kugel.pdf |date=20160427014431 }}, in Leonard Greenspoon, ed., ''Food & Judaism'' Creighton University Press, 2005), {{ISBN|978-1-881871-46-0}}, pp. 193–211.</ref>
 
نوڈلز کا کوگل، آلو کا کوگل اور مختلف اجزا سے تیار شدہ کوگل یہودی تہواروں کی زینت ہوتا ہے، مصہ نامی کوگل [[عید فسح]] پر کھایا جاتا ہے۔