"ہانگ کانگ کے بچے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1:
'''ہانگ کانگ کے بچے''' {{دیگر نام|انگریزی=Hong Kong Kids phenomenon}} ایک اظہاریہ ہے جو اکثر طنزیہ طور مستعمل ہے۔ یہ [[ہانگ کانگ]] ان بچوں یا نوجوانوں کے لیے مستعمل ہے، جو دیگر غیر مطلوبہ عادات و اطوار کے ساتھ ساتھ ضرورت سے زیادہ والدین پر منحصر ہوتے ہیں، جن میں جذباتی دانش کی کمی ہوتی ہے اور وہ کم زور خود انتظامی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔<ref>[http://paper.wenweipo.com/2011/03/21/ED1103210046.htm 「港孩」:3低6不得] {{wayback|url=http://paper.wenweipo.com/2011/03/21/ED1103210046.htm |date=20160303222102 }}.Wenweipo.21 March 2011.</ref><ref>{{cite news|title=Hong Kong Kids |date=2011-01-11 |url=http://edu.sina.com.hk/news/42/4/1/77629/1.html |work=Ming Pao |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20131202223828/http://edu.sina.com.hk/news/42/4/1/77629/1.html |archivedate=2013-12-02 |df= }}</ref> اس اصطلاح کا استعمال سب سے پہلے "کانگ کے بچے" کے طور "کانگ کڈس: دی نائٹ میرز فار پیرینٹس اینڈ ٹیچرس" کے عنوان چھپی کتاب میں کیا گیا جسے مینگ پاؤ (ایک مقامی چینی اخبار کے ناشر) نے چھپوایا تھا۔ اس کتاب پانچ ایسی منفی خصوصیات مذکور ہیں جو ان بچوں میں عام ہیں [[1990ء]] کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ اس کتاب میں ان والدین کا حوالہ دیا گیا جو اپنے بچوں کو کم عمری ہی میں بگاڑ دیتے ہیں اور بتاتی ہے کہ یہ لوگ "کانگ کے بچوں" کی نشو و نما کے ذمے دار ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو "شہزادوں اور شہزادیوں" کے طور دیکھ ریکھ کر کے یہ رجحان رکھتے ہیں وہ مادی تحائف اور دولت سے انہیں بگاڑ دین (یہ "چین میں پھیلے ننہے بادشاہ کے ماحول" سے مختلف نہیں ہے۔ اس کے علاوہ والدین ہی کا ہاتھ روز مرہ کے معاملات، بچوں کے پیچیدہ مسائل وغیرہ کو دیکھنے میں ہوتا ہے، جس سے بچوں کی مسائل کی اپنے طور پر یکسوئی کرنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ چکاچوند میں بڑے ہونے کی وجہ سے بچے اکثر خود پر مرکوز شخصیت تیار کرتے ہیں، جیسے کہ انہیں یقین ہو کہ زمین ان کے گرد گھوم رہی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے ہانگ کانگ کے بچے بہت جلد غصے میں آتے ہیں جب وہ مسائل سے رو شناس ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں مسائل کی اپنے طور یکسوئی کی عادت نہیں ہے۔ یہ نقصاندہ عادتین اور خصوصیات مستقبل کی پیڑھیوں پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، جس سے ایک لا متناہی سلسلہ بنتا ہے۔
 
==تفصیلات==