"یہ دل آپ کا ہوا (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 27:
| gross =
}}
'''یہ دل آپ کا ہوا''' {{دیگر نام|انگریزی='''Yeh Dil Aap Ka Huwa'''}}، [[اردو زبان]] میں ریلیز ہونے والی سال [[2002ء]] کی سپر ہٹ پلاٹینم جوبلی پاکستانی فلم تھی<ref name="pakfilms.net">[{{Cite web |url=http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=3661 |title=یہ دل آپ کا ہوا، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ] |access-date=2017-05-27 |archive-date=2017-07-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170703114919/http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=3661 |url-status=dead }}</ref>۔ اس فلم کو سال 2002ء کی بہترین فلم کا [[نگار ایوارڈ]] ملا۔ اس فلم کے فلم ساز اکبر خان، ہدایت کار [[جاوید شیخ]]، کہانی کار آغا حسن امتثال اور بابر کاشمیری، اسکرین پلے اور مکالمہ نویس شیری ملک اور بابر کاشمیری، موسیقار [[امجد بوبی]]، نغمہ نگار ندا، عکاس وقار بخاری اور تدوین کار ولیم واٹس تھے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 896، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== اداکار ==