"ابو یوسف ابن سمنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 2:
 
<br />
پورا نام خواجہ ناصر الدین ابو یوسف چشتی ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب امام [[زین العابدین]] سے ملتا ہے۔ آپکا لقب ناصرالدین تھا۔ آپ کے والد محمد سمعان نجیب الطرفین سید تھے۔ خالق کائنات نے علم اکمل اور عمل افضل سے نوازا تھا۔ آپ نے خرقۂ فقر و ارادت اپنے ماموں ابو محمد چشتی سے پایا اور انہیں سے تربیت حاصل کی۔<ref name="iranibook.com">[http://www.iranibook.com/pdf/63802.pdf] {{wayback|url=http://www.iranibook.com/pdf/63802.pdf |date=20110810184514 }} خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامہ ہائے مشايخ چشتیہ</ref>
 
== حالات زندگی ==