"ارمان (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 26:
| gross =
}}
'''ارمان''' {{دیگر نام|انگریزی=''Armaan''}}، [[اردو زبان]] میں ریلیز ہونے والی [[1966ء]] کی پلاٹینم جوبلی بلیک اینڈ وائیٹ پاکستانی فلم تھی۔<ref name="pakfilms.net">[{{Cite web |url=http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=516 |title=ارمان، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ] |access-date=2017-02-14 |archive-date=2017-02-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170225140758/http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=516 |url-status=dead }}</ref>۔ اس فلم کو سال 1966ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ ارمان پاکستان کی پہلی اردو فلم تھی جس نے اپنی نمائش کے 75 ہفتے مکمل کر کے پہلی پلاٹینم جوبلی فلم کا اعزاز حاصل کیا۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے فلمساز و مصنف وحید مراد تھے، جبکہ ہدایت کار پرویز ملک، موسیقار [[سہیل رانا]] اور نغمہ نگار [[مسرور انور]] تھے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 256، [[پاکستان کرونیکل]]، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
اس فلم کی کامیابی میں سہیل رانا کی موسیقی کا بڑا دخل تھا، اس فلم کے گیتوں نے رلیز ہوتے ہی پورے برصغیر میں دھوم مچا دی۔ فلم ارمان نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ 1966ء میں سب سے زیادہ نگار ایوارڈ حاصل کیے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>