"افتخار محمد چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
16 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
19 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 135:
== معطلی ==
9 مارچ، 2007ء، جمعہ کے دن، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو صدر جنرل پرویز مشرف نے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت معطل کر کے ان خلاف کے سپریم کورٹ میں ریفرنس داخل کر دیا۔ اس سے پہلے چیف جسٹس کو صدر نے بلا کر ان سے استعفی طلب کیا جس پر انہوں نے انکار کر دیا۔۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2005/05/050508_new_cheifjustice_nj.shtml چیف جسٹس آف پاکستان معطل] - بی بی سی اردو ڈاٹ کام</ref> ان کی اصلی مدت 2013ء میں ختم ہونا تھی <ref>[http://dawn.com/2007/03/10/top1.htm روزنامہ ڈان، 10 مارچ 2007ء]</ref> ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی چیف جسٹس کو "معطل" کیا گیا ہو۔ بار کونسلوں نے اس کے خلاف ھڑتال کا اعلان کیا۔ مشہور وکلا اور ججوں سمیت اکثر اہل علم کے خیال میں یہ اقدام فوجی آمر کی طرف سے کھلم کھلا ڈھٹائی پر مبنی اور آئین کی سراسر خلاف ورزی تھا۔<ref>[http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=46441 روزنامہ نیوز، 11 مارچ 2007ء] {{wayback|url=http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=46441 |date=20070927213259 }} - The intrigue of justice</ref>
9 مارچ کو پرویز مشرف نے چیف جسٹس کو جنرل ہیڈ کوارٹرز بلا کر اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ [[روئٹرز|رائٹرز]] کی تصویر کے مطابق اس موقع پر 63 سالہ حاضر سروس "آرمی چیف" پرویز مشرف، جنرل کی وردی میں ملبوس تھے۔ اطلاعات کے مطابق مشرف اس ملاقات میں چیف جٹسس سے کسی قسم کی مفاہمت (سودا بازی) کی کوشش میں تھے۔<ref>
مبصرین کے مطابق جو واقعات [[پرویز مشرف]] کی طرف سے چیف جسٹس کے خلاف کاروائ کا باعث بنے وہ سپریم کورٹ کے ان فیصلوں کی وجہ سے تھا:
سطر 174:
چیف جسٹس افتخار چودھری کے وکلا نے [[قضائی مجلس عظمٰی]] کی تشکیل کو آئینی نکات اُٹھاتے ہوئے [[عدالت عظمٰی]] میں [[اعتراض (قانون)|اعتراض]] کر دیا۔ [[عدالت عظمٰی]] کے [[مَحکمہ]] نے 19 اپریل کو یہ مقدمہ سماعت کے لیے منظور کر لیا۔<ref>{{Cite web |url=http://nation.com.pk/daily/apr-2007/20/index2.php |title=روزنامہ نیشن، 20 اپریل 2007، CJ gets his day in open court |access-date=2007-04-19 |archive-date=2007-04-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070427161456/http://nation.com.pk/daily/apr-2007/20/index2.php |url-status=dead }}</ref>
اس [[مَحکمہ]] نے 7 مئی کو حکم دیا کہ قضائی مجلس عظمٰی صدارت ریفرنس سے متعلق اپنی سماعت معطل کر دے۔ اس کے علاوہ صدارتی ریفرنس اور اس سے متعلق متعلقہ درخواستوں کی سماعت کے لیے نیا عدالت عظمٰی کا مکمل (full) [[مَحکمہ]] تشکیل دینے کی ہدایت کی۔<ref>[http://www.dawn.com/2007/05/08/top1.htmروزنامہ ڈان، 8 مئی 2007ء، "SC halts reference hearings, accepts plea for full court"]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
عدالتِ اعظمٰی کے پورے [[مَحکمہ]]، جس کی سربراہی منصف خلیل الرحمٰن رمدے کر رہے ہیں، کے سامنے دونوں اطراف کے وکیل دلائل دے رہے ہیں۔ حکومتی وکلا کا زور اس بات پر رہا کہ عدالت کو یہ مقدمہ سننے کا حق ہی نہیں۔ یہ کام قضائی مجلس عظمٰی کا ہے۔ وکیل قیوم نے [[ملائیشیا]] کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں منصفِ اعظم کو فارغ کیا گیا تھا اور جن منصف نے اس برطرفی کے خلاف فیصلہ دیا تھا، انہیں بھی ملائشیا کے صدر نے برطرف کر دیا تھا۔ منصف اعظم افتخار چودھری کے وکیل [[چودھری اعتزاز احسن]] نے کہا کہ یہ مقدمہ عدالت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی عدالتِ اعظمٰی نے ایسے مقدمات سنے ہیں جن کے بارے آئین میں یہ تحریر تھا کہ ان پر کسی عدالت میں اعتراض نہیں کیا جا سکتا۔ اعتزاز نے افتخار چودھری کی طرف سے حلفیہ بیان بھی داخل کرایا جن میں 9 مارچ 2007ء کو ہونے والے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔<ref>
سطر 222 ⟵ 220:
5 مئی کو چیف جسٹس افتخار چودھری قافلے کی شکل میں اسلام آباد سے بذریعہ [[شیر شاہ سوری]] سڑک (G.T. road) لاہور روانہ ہوئے۔ یہ قافلہ مختلف قصبوں اور شہروں میں رکتا 27 گھنٹے میں لاہور پہنچا (6 مئی 2007ء)، جہاں لاہور ہائی کورٹ کے باہر چیف جسٹس کا ققید المثال استقبال ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ "آمریت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ریاست کے دوام کے لیے ضروری ہے کہ آئین کی بالادستی قائم ہو، قانون کا احترام ہو اور انسانی حقوق کی ضمانت ہو۔ " سامعین میں وکلا کی بڑی تعداد کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ کے 17 جج بھی شامل تھے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/may-2007/7/index1.phpروزنامہ نیشن، 7 مئی 2007ء، Era of dictatorship is over.]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
بعض حلقوں کی طرف سے چیف جسٹس کی ان سرگرمیوں کو "سیاسی جلسہ جلوس" کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=55114 |title=دی نیوز، 11 مئی 2007ء، "At the crossroads." |access-date=2007-05-10 |archive-date=2007-09-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070930015214/http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=55114 |url-status=dead }}</ref> اخبارات کے مطابق، [[پرویز مشرف]] کی حکومت نے اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ (ق)]] اور [[متحدہ قومی تحریک|متحدہ قومی موومنٹ]] کو ہدایت کی ہے کہ وہ "جوابی" جلوس نکال کر حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کریں۔ اس کے علاوہ نامعلوم گروہ کی طرف سے پاکستان کی بڑی اخباروں میں چیف جسٹس کے خلاف بڑی رقوم خرچ کر اشتہار چھاپے جا رہے ہیں۔▼
▲</ref> اخبارات کے مطابق، [[پرویز مشرف]] کی حکومت نے اپنی اتحادی سیاسی جماعتوں [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ (ق)]] اور [[متحدہ قومی تحریک|متحدہ قومی موومنٹ]] کو ہدایت کی ہے کہ وہ "جوابی" جلوس نکال کر حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کریں۔ اس کے علاوہ نامعلوم گروہ کی طرف سے پاکستان کی بڑی اخباروں میں چیف جسٹس کے خلاف بڑی رقوم خرچ کر اشتہار چھاپے جا رہے ہیں۔
12 مئی 2007ء کو چیف جسٹس افتخار چودھری کراچی ہوائی اڈے پر اترے، جہاں انہیں سندھ ہائی کورٹ کی وکلا تنظیم سے خطاب کرنا تھا، مگر شہر میں ہنگاموں کی وجہ سے وہ ہوائی اڈے سے باہر نہ جا سکے۔ شام کو وہ خطاب ترک کر کے واپس اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/may-2007/13/index3.php روزنامہ نیشن، 13 مئی 2007ء، "CJP abandons rally, returns to Islamabad"]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>[[پرویز مشرف]] کی حکومتی حلیف جماعت [[متحدہ قومی تحریک|متحدہ قومی موومنٹ]] نے اس موقع پر شہر میں پر تشدد حالات پیدا کیے اور قتل و غارت گری کا بازارگرم رکہا تاکہ چیف جسٹس کا خطاب ممکن نہ رہے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/may-2007/13/index1.php روزنامہ نیشن، 13 مئی 2007ء، "Bloodbath in Karachi"]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://nation.com.pk/daily/may-2007/15/editorials1.php |title=روزنامہ نیشن، 15 مئی 2007ء، اداریہ، "After Karachi carnage" |access-date=2007-05-15 |archive-date=2007-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070517053403/http://nation.com.pk/daily/may-2007/15/editorials1.php |url-status=dead }}</ref>[[کراچی فسادات، مئی 2007ء|کراچی میں دہشت گردی پر تفصیلی مضمون]]
سطر 282 ⟵ 278:
====
دسمبر 2009ء میں پولیس کے مطابق پولیس کے دو اہلکاروں نے افتخار چودھری کے کاروان کو حادثہ سے دوچار کرنے کی کوشش کی جو اقدام قتل کی کوشش قرار دی گئی ہے۔<ref>[http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/news/pakistan/06-police-suspect-attempt-on-cj-iftikhar-chaudhrys-life-rs-06 ڈان 2 دسمبر 2009ء،] {{wayback|url=http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/news/pakistan/06-police-suspect-attempt-on-cj-iftikhar-chaudhrys-life-rs-06 |date=20091205032718 }} "Police suspect attempt on CJ Iftikhar Chaudhry's life "</ref>
== تنقید ==
سطر 297 ⟵ 291:
=== بلاگ و چوپال ===
* [http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7996 کیا قصور چیف جسٹس کا ہے]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }} اردو ویب محفل
{{S-start}}
|