"الفونسا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 22:
== ابتدائی زندگی ==
الفونسا ایک [[شامی مالابار]] [[مقدس توما کے مسیحی|نصرانی]] خاندان میں چیریان اوزیف اور میری مُٹاتو پاڈاتو کے یہاں [[کوٹایم]] کے قریب واقع کوڈاملور میں [[19 اگست]] [[1910ء]] کو پیدا ہوئیں<ref name="bangalore">{{Cite web|url=http://stalphonsachurch.in/stalphonsa.php|title=Hacked by HEx {{!}} Team Blackleets|website=stalphonsachurch.in|language=en|access-date=2017-12-08|archive-date=2015-02-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20150222084057/http://stalphonsachurch.in/stalphonsa.php|url-status=dead}}</ref> اور 27 اگست کو انھیں [[بپتسمہ]] دیا گیا۔ الفونسا کی جائے پیدائش کیرالا کی [[نوابی ریاست]] [[تراونکور]] کے ایک گاؤں [[ارپوکارا]] ہے۔ یہ علاقہ [[آرچ ڈائیوسیز آف چنگناشیری]] میں پڑتا ہے۔
ان کے والدین انھیں پیار سے انّاکُٹی (چھوٹی انا) پکارا کرتے تھے۔ ان کا بچپن خاصی مشکلوں میں گذرا اور اپنی زندگی کے ابتدائی برسوں ہی میں انھیں تکلیفوں اور مصائب کا خاصا تجربہ ہوا۔ ان کے سوانح نگار لکھتے ہیں کہ بچپن میں انھیں ان کی سخت گیر اور درشت [[رضاعی ماں]] بہت پریشان کرتیں اور اسکول کے بچے بھی انھیں ستایا کرتے تھے۔<ref name="Corinne G. Dempsey 1999 pp. 150-176">Corinne G. Dempsey. Lessons in Miracles from Kerala, South India: Stories of Three "Christian" Saints. History of Religions, Vol. 39, No. 2, Christianity in India (Nov.، 1999)، pp. 150-176</ref> انا کو ان کے تایا پادری جوزف پڑھاتے تھے۔ جب انّا تین برس کی تھیں تو انھیں [[چھاجن]] کا مرض لاحق ہو گیا جو ایک سال تک رہا۔<ref name="sqpn1">{{cite web |url=http://saints.sqpn.com/sainta1g.htm |title=Patron Saints Index |publisher=SQPN |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20081015051819/http://saints.sqpn.com/sainta1g.htm |archivedate=15 اکتوبر 2008 |df=dmy-all}}</ref>
|