"ایرانی یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 88:
کردستان اور [[آذربائیجان]] میں یہود آرامی زبانیں بولتے ہیں (جو بلاشبہ ختم ہوتی جا رہی ہیں)۔ [[یونیسکو]] کی ایک رپورٹ کے مطابق ان میں سے کردستان میں جبلی زبان اور آذربائیجان میں لشان ددان مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں۔<ref>[http://www.jadidonline.com/story/19052009/frnk/dangered_languages خطرہ زدہ زبانیں]</ref>
 
مرکزی ایران کے علاقوں میں بسنے والے یہودی، عمومی ایرانی زبان اس کے مختلف رائج لہجوں میں بولتے ہیں۔ جیسے اصفہانی یہودی لہجہ،<ref>[http://www.iranfarhang.com/Books.aspx?BID=2888 گویش کلیمیان اصفهان: یک گویش ایرانی]</ref> یزد کے یہودیوں کا لہجہ،<ref>[http://www.iranfarhang.com/Books.aspx?BID=2855 گویش کلیمیان یزد: یک گویش ایرانی]</ref> لہجہ ہمدان<ref>[{{Cite web |url=http://www.hemedania.com/index.php?option=com_content&view=article&id=126:2008-12-11-22-59-49&catid=41:2008-09-30-16-47-50&Itemid=34 |title=گفتار کوتاهی در باب تاریخچه زبان و گویش در ایران زمین] |access-date=2018-07-12 |archive-date=2017-10-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171008235014/http://www.hemedania.com/index.php?option=com_content&view=article&id=126:2008-12-11-22-59-49&catid=41:2008-09-30-16-47-50&Itemid=34 |url-status=dead }}</ref> اور کاشان کا یہودی لہجہ۔[http://7dorim.com/gooyesh/gooyesh_.asp یہاں] ان لہجوں کی مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
== ایران میں پراکندگی اور تنظیمات ==