"ایشیائی کھیل 2014ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 43:
 
== نعرہ (سلوگن) ==
16 ستمبر [[2010ء]] کو نعرہ (Slogan) '''''یہاں تنوع چمکتا ہے ''''' (Diversity Shines Here) کو بطور سرکاری نعرہ دنیا کے سامنے پیش کیا گيا۔ یہ نعرہ ایشیا کی متنوع تاریخ، مذاہب اورثقافتوں کا نماہندہ اور انہیں اجاگر کرتا ہے۔<ref>{{cite news|title=2014 Incheon Asian Games announces official slogan|url=http://www.korea.net/news.do?mode=detail&guid=50587|accessdate=2010-10-24|newspaper=Korea.net|date=2010-10-14|archive-date=2011-07-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20110723173347/http://www.korea.net/news.do?mode=detail&guid=50587|url-status=dead}}</ref>
 
== شریک ممالک ==
سطر 200:
== میدان ==
* اصل مضمون کے لیے : [[انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل]] دیکھیں
6 شہروں کے کل 49 مقامات پر مقابلے ہوں گے، جبکہ 48 تربیتی مقامات الگ سے استعمال ہوں گے۔ ان میں دس مقام [[صوبہ گیونگی]] میں اور دو [[سیول]] اور [[چونگ جو]] میں ہیں۔ کھلاڑیوں اور دیگر افراد کے رہائشی مقامات آٹھویں ضلع میں، انچیون جو ملک کا میٹروپولیٹن شہر ہے، میں کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں اور [[ذرائع ابلاغ]] کے نماہندوں کے لیے بسائے گے شہر میں 3300 یونٹ، میں 9560 کمرے ہیں۔ ۔<ref name=venues>{{cite news|last=Sun-Hyoung|first=Kim|title=2014 Incheon Asian Games Brief|url=http://www.incheon2014ag.org/news/asiadNews/image/view|accessdate=20 اپریل 2014|newspaper=IAGOC|date=10 جنوری 2010|archive-date=2014-04-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20140421063945/http://www.incheon2014ag.org/news/asiadNews/image/view|url-status=dead}}</ref><br/>
[[انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل]] میں 61,074 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس میں 30,000 عارضی کرسیاں ہیں جو کھیلوں کے اختتام پر ختم کر دی جاہیں گی۔<ref name=budget/><ref>{{cite web|title=Incheon Asiad Main Stadium|url=http://www.incheon2014ag.org/venues/stadium/overview/index?item=IMS|work=IAGOC|publisher=Incheon2014ag.org|accessdate=20 اپریل 2014}}</ref>
[[فائل:2014 Asian Games 11.jpg|تصغیر|460px|بائیں|اوپر سے منظر، [[انچیون|انچیون ایشیائی کھیل پارک]] 2014 جولائی میں]]