"بوسے بازی کی روایتیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 6:
 
== سزائیں ==
کچھ ملکوں میں بوسے بازی پر سخت سزائیں بھی دی جاتی ہیں۔ [[سعودی عرب]] کی ایک عدالت نے ایک شخص کو شاپنگ مال میں سر عام بوسے بازی پر چار ماہ قید اور نوے کوڑے مارنے کی سزا سنائِی ہے۔ سعودی عرب کے ایک سرکاری اخبار الیوم میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مذہبی پولیس نے مبینہ مجرم اور دو عورتوں کو کیمروں کی مدد سے دوسرے خریداروں کے سامنے غیر اخلاقی حرکات کے الزام میں گرفتار کیا تھا<ref>[https://www.alarabiya.net/articles/2010/06/11/111101.html سعودی عرب: بوسہ بازی کرنے والے کو 4 ماہ قید، 90 کوڑوں کی سزا]{{مردہ ربط|date=October 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>، جس کے بعد عدالت نے یہ سزا سنائی تھی۔ ایک اور معاملے میں اسی سعودی عرب میں ایک شہری کو اپنی غیر ملکی گھریلو ملازمہ سے بوسے بازی پر بھاری قیمت چکانا پڑ گئی ہے مگر یہ قیمت سو، دو سو ریال نہیں بلکہ اکٹھے تیرہ ہزار امریکی ڈالرز کے برابر ہے اور اپنی بیگم سے معافی تلافی اس پر مستزاد رہی۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.alarabiya.net/articles/2013/01/17/261055.html |title=سعودی شہری کو ایک بوسہ 13 ہزار ڈالرز میں پڑ گیا۔ گھریلو ملازمہ سے بوسے بازی کی ''عبرت ناک'' سزا] |access-date=2020-08-19 |archive-date=2013-01-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130131191907/http://www.alarabiya.net/articles/2013/01/17/261055.html |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==