"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 285:
 
[[فائل:Kangana Ranaut at QUEEN success party.jpg|تصغیر|[[کنگنا رناوت]] کی ایک [[2014ء]] کی تصویر۔ کنگنا بھی حکومت کی حمایت میں آنے والی شخصیات میں سے ایک تھی۔]]
اس خط کے جواب میں 62 مشہور شخصیات نے وزیر اعظم کو ایک کھلا خط لکھا جس میں مبینہ طور پر "چنندہ احتجاج" اور "غلط بیانی" پر تاسف کا اظہار کیا گیا۔ ان کے مطابق 49 خود ساختہ ملک کے 'محافظین' اور 'ضمیر اور جمہوری اقدار کے رکھوالوں' نے ایک بار پھر اپنی چنندہ رد عمل کا اظہار کیا ہے جس سے مظاہرہ ہوتا ہے کہ ایک واضح سیاسی جھکاؤ اور مقصد براری اس میں مضمر ہے۔ ان شخصیات میں [[کنگنا راناوت]]، [[پائل روہتگی]] اور [[پرسون جوشی]] شامل تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.daily-sun.com/post/410548|title=62 celebrities write an open letter to PM Modi against 'selective outrage' and 'false narratives'|website=Daily Sun|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-07-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20190728225400/https://www.daily-sun.com/post/410548|url-status=dead}}</ref>
 
[[فائل:The Minister of State for Micro, Small & Medium Enterprises (IC), Shri Giriraj Singh visiting after inaugurating the ‘Khadi Haat’, in New Delhi on January 25, 2018.jpg|تصغیر|بھارت کے مرکزی وزیر [[گری راج سنگھ]] [[کھادی]] ہاٹ کا [[2018ء]] میں افتتاح کرتے ہوئے۔]]