"سدرہ صدف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 14:
جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاری کے لئے صدف نے نو ماہ تک تربیت حاصل کی۔ 2009ء کی قومی خواتین چیمپینشپ کے اختتام پر، وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھی۔ بہرحال انہیں جنوبی ایشیائی کھیل کے لئے سائیکلنگ ٹیم کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔
 
صدف روزانہ اپنے سابقہ اسکول کے میدان اور شہر کی سڑکوں پر تین گھنٹے تک سائیکل چلاتی رہی، جس سے روزانہ 60-70 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس نے زیادہ سے زیادہ فٹنس کے لئے تیار کردہ سخت خوراک اور ورزش کا طریقہ بھی برقرار رکھا۔ اس کے والد ایک معمار ہیں۔ ایسے وقت بھی تھے جب مالی پریشانیوں کی وجہ سے وہ صحت کے لیے ضروری خوراک پورا نہیں کر پاتی تھی، لیکن اس کے باوجود گھر والوں کی مدد سے اس کی حوصلہ افزائی ہوتی رہی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/228567-cycling-to-success-against-odds |title=The News مارچ 25, 2010] |access-date=2020-11-08 |archive-date=2017-10-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171016014401/https://www.thenews.com.pk/archive/print/228567-cycling-to-success-against-odds |url-status=dead }}</ref>
 
پاکستان میں سائیکلنگ ایک مہنگا اور خطرناک کھیل ہے۔ اس کا سامان اور سائیکل بہت مہنگے ہیں جب کہ چوٹ لگنے کے خطرات بھی زیادہ ہے۔اسی وجہ سے زیادہ تر خواتین اس کھیل کا انتخاب نہیں کرتی ہیں۔<ref>[http://www.apnakarachi.com/Cycling-to-success-against-odds.html Apna Karachi 25 مارچ 2010] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20100328151849/http://www.apnakarachi.com/Cycling-to-success-against-odds.html |date=مارچ 28, 2010}}</ref>