"سرائیکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 33:
برصغیر ایک ایسا خطہ ہے جہاں پر کئی زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں [[سندھی زبان|سندھی]]، [[ہندی زبان|ہندی]]،[[اردو]]، [[پنجابی]] وغیرہ شامل ہیں جو آپس میں نسلی اور شناختی تنازعات پیدا کرتی ہے کیونکہ یہ تمام ایک زبان کی بجائے لہجے کے تنازعے میں شامل ہیں۔ ان تمام زبانوں کی اپنی ایک معیاری شکل ہے جن میں ان کا ادب لکھا گیا ہے۔۔<ref>Bailey, Rev. T. Grahame. 1904. Panjabi Grammar. Lahore: Punjab Government Press.</ref>
سرائیکی کا ذکر سب سے پہلے 1947ء میں پاکستان کے قیام کے بعد [[سرائیکستان|ایک مقامی لسانی پارٹی]] نے الگ صوبے کے قیام کے مطالبے پر کیا۔<ref name="rahman1997">Rahman, Tariq. 1997. Language and Ethnicity in Pakistan. Asian Survey, 1997 Sep., 37(9):833-839.</ref>{{rp|838}}<ref name="shackle1977">Shackle, C. 1977. Saraiki: A Language Movement in Pakistan. Modern Asian Studies, 11(3):379-403.</ref> پاکستان میں سرائیکی زبان بولنے والوں کی مردم شماری پہلی بار 1981ء میں کی گئی۔<ref name="Javaid">Javaid, Umbreen. 2004. [http://www.pu.edu.pk/english/jrh/Online_contents/Vol.%20XL%20No.2%20JRH%20July%202004.pdf Saraiki political movement: its impact in south Punjab]. ''[http://www.pu.edu.pk/english/jrh/ Journal of Research (Humanities)]'', 40(2): 55–65. Lahore: Faculty of Arts and Humanities, [http://www.pu.edu.pk/ University of the Punjab]. (This PDF contains multiple articles from the same issue.)</ref>{{rp|46}}.
اس کے برعکس سرائیکی کو پنجابی کا ایک لہجہ بھی سمجھا جاتا رہا ہے کیونکہ سرائیکی فقرے کی ساخت، بناوٹ وغیرہ بالکل ماجھی پنجابی جیسی ہے اسی وجہ سے کئی مقامی ماہر لسانیات نے سرائیکی کو پنجابی کا ایک لہجہ ہی کہا ہے جن میں دلائی، کے نریندر، گل، ہرجیت سنگھ گل، اے ہینری، گلیسن (جونیئر)، کؤل، این اومکر، سِیا مدُھو بالا، افضل احمد چیمہ، عامر ملک، امر ناتھ شامل ہیں۔<ref>Dulai, Narinder K. 1989. A Pedagogical Grammar of Punjabi. Patiala: Indian Institute of Language Studies.</ref><ref>Gill, Harjeet Singh Gill and Henry A. Gleason, Jr: A Reference Grammar of Punjabi: Patiala University Press</ref><ref>Koul, Omkar N. and Madhu Bala :Punjabi Language and Linguistics: An Annotated Bibliography: New Delhi: Indian Institute of Language Studies</ref><ref>Malik, Amar Nath, Afzal Ahmed Cheema : 1995 : The Phonology and Morphology of Panjabi: New Delhi: Munshiram Manoharlal Publishers</ref> نا صرف مقامی بلکہ جدید لسانیات کے ادارے جیسے یوایس نیشنل ایڈوائزری کمیٹی، یو سی ایل اے لینگویج میٹیریل پروجیکٹ کے ساتھ ساتھ جدید لسانیات کے ماہر لمبرٹ ایم سرہونے، مریم ٹی ٹینوئی، سسان ایف ہینسونؤ، کارڈونا اور نٹالیا اِونوونا ٹولسٹایاوغیرہ نے بھی سرائیکی کو پنجابی کا ایک لہجہ کہا ہے۔<ref>[http://books.google.fr/books?id=C9MPCd6mO6sC&printsec=frontcover&hl=fr&source=gbs_ge_summary_r&cad=0#v=onepage&q&f=false The Indo-Aryan Languages - Google Livres<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>
صوبہ سندھ کے 10 شمالی اضلاع میں جہاں سرائیکی بولی جاتی ہے وہاں سرائیکی کو پنجابی کی بجائے سندھی کا ایک لہجہ کہا جاتا رہا ہے، اس کے علاوہ سرائیکی اردو کی ابتدائی شکل ہے اس پر بھی بحث ہو چکی ہے کیونکہ مسلمانوں نے ملتان تک کے علاقہ کو فتح کرکے ملتان کو سندھ کا دار الخلافہ بنایا تھا۔<ref name="book0d0">
|