"سعودی عرب میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10:
==== شیعیت ====
{{اصل|سعودی عرب میں شیعیت}}
بعض غیر سرکاری ذرائع نے اندازہ لگایا ہے کہ سعودی عرب کی تقریباً 20 ملین مقامی آبادی میں [[اہل تشیع]] کی آبادی 10%%<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7959531.stm Saudi Arabia's Shiite press for rights]| bbc|by Anees al-Qudaihi | 24 مارچ 2009</ref><ref>[http://www.cfr.org/publication/10903/shiite_muslims_in_the_middle_east.html Council on Foreign Relations] {{wayback|url=http://www.cfr.org/publication/10903/shiite_muslims_in_the_middle_east.html |date=20100411123648 }}| Author: Lionel Beehner| جون 16, 2006</ref><ref name="Nasr2006 p. 236">Nasr, ''Shia Revival''، (2006) p. 236</ref> ہے۔<ref name=demo>{{cite web|url=http://gulf2000.columbia.edu/images/maps/GulfReligionGeneral_lg.png|title=Demography of Religion in the Gulf|publisher=[[Mehrdad Izady]]|year=2013}}</ref> سعودی عرب کے اثنا عشری شیعہ [[بحرینی]]، بنیادی طور پر ملک کے مشرقی صوبے میں بستے ہیں، خاص کر [[قطیف]] اور [[الحساء]] شہروں میں۔ اثنا عشری شیعہ [[مدینہ منورہ]] میں بھی پائے جاتے ہیں جو [[نخاولہ]] کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ اسی طرح، ایک قبائلی شیعہ آبادی علاقہ [[حجاز]] میں موجود ہے، جو تین قبیلوں: [[اشراف|بنو حسین (الحسینی)]]، مکہ کے شریف جنھوں نے پانچ صدیوں تک حکومت کی، دو روایتی طور پر خانہ بدوش حجازی قبیلوں [[قبیلہ حرب|حرب]] (خاص طور پر بنو علی شاخ)<ref>Die Welt des Islams: Zeitschrift der Deutschen Gesellschaft für Islamkunde, Volume 37 page 289</ref> اور [[جہینہ]] میں منقسم ہے۔بعض مؤرخین کا خیال ہے کہ یہ قبیلے شیعہ تھے نہ کہ زیدی یا اثنا عشری، وہ ان کو '''نو [[کیسانیہ]]''' عقائد سے منسلک بتاتے ہیں۔ سعودی عرب کے جنوبی علاقوں اور نجران میں [[بنو یم|یم]] قبیلہ روایتی طور پر سلیمانی اسماعیلی آبادی والا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==