"سيد عقيل الغروى" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 30:
}}
[[آیت اللہ]] علامہ '''سید عقیلؔ الغروی'''
مشہور و نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ ہندوستانی [[اہل تشیع|شيعہ]] عالم دين، ممتاز [[فلسفی]]، [[مفکر]]، [[شاعر]]، مایہ ناز [[ادیب]]، ماہرِتعلیم، [[نقاد]]، کالم نگار، [[فعالیت پسند]] اور [[مجتہد]] ہیں۔<ref>[https://avadhnama.com/muslim-world/ماہنامہ-اصلاح-کا-نماز-نمبر/ ماہنامہ اصلاح کا ’نماز نمبر ‘]</ref><ref>[http://mazameen.com/personalities/interview/آیت-اللہ-سید-عقیل-الغروی-سے-خصوصی-انٹر.html آیت اللہ عقیل الغروی سے انٹرویو]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>[http://www.islamic-laws.com/marja/indianulema.htm ہندوستانی شیعہ علما کی فہرست]</ref><ref>[https://www.express.pk/story/57774/ نوجوان نسل کلاسیکی روحانیت سے نا آشنا ہے، عقیل الغروی]</ref> وہ دورِ حاضر میں منبر اور مجالسِ عزا کی پہچان بن کر سامنے آئے ہیں۔ اردو دان طبقہ چاہے برِ صغیر و مشرقِ وسطٰی میں رہتا ہو یا امریکا، یورپ اور آسٹریلیا میں جہاں بھی اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے وہاں سید عقیل کے قدر دان ملیں گے۔<ref>[https://www.dawn.com/news/593377/mulla-sadras-contribution-to-philosophy-highlighted Mulla Sadra’s most important contribution to philosophy]</ref> انہوں نے حوزہ علمیہ '''جامعہ الثقلین دہلی''' میں بحیثیت پرنسپل خدمات انجام دیں اور اس وقت '''سفینہ ہدایہ ٹرسٹ''' کے موجودہ چیئرمین (Chairman) ہیں۔<ref>
سید عقیل الغروی ماہانہ شائع ہونے والے رسالے '''ادبی کائنات''' کے سرپرست ہیں۔ ادبی کائنات کی بنیاد 1981 میں رکھی گئی تھی اور تب سے ہی عوام کو بنارس میں معیاری طور پر اعلی درجے کا مواد فراہم کر رہا ہے۔<ref>
== حالاتِ زندگی ==
سطر 120:
{{زمرہ کومنز|Syed Aqeel-ul-Gharavi}}
* [https://www.iftikharbookdepot.com/search?type=product&q=Aqeel+ul+Gharvi آیت اللہ عقیل الغروی کی کتب ]
* [http://shiatvonline.com/ayatollah-aqeel-ul-gharavi/ آیت اللہ عقیل الغروی کی مجالس کا مجموعہ] {{wayback|url=http://shiatvonline.com/ayatollah-aqeel-ul-gharavi/ |date=20190810122144 }}
* [http://www.algharavi.org/ آیت اللہ عقیل الغروی کی سرکاری سائٹ.]{{wayback|url=http://www.algharavi.org/ |date=20190801151729 }}
* [http://www.safinatulhidaya.org/ سفینہ ہدایہ ٹرسٹ دہلی.] {{Webarchive|url=https://archive.is/20120910110832/http://www.safinatulhidaya.org/ |date=2012-09-10 }}
|