"شولام ویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 39:
[[1993ء]] میں یہ گروہ اس فیصلے پر پہنچا کہ تمام کھوئے ہوئے پیسے کی پابجائی “رہن پر مبنی بانڈ اسکیم“ کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ ویس (جو اصل سرمایہ کاری گروہ کا حصہ نہیں تھا)، سے کہا گیا کہ وہ معاہدے کے تحت چھوٹ پر ملنے والے رہن کو نیشنل ہیری ٹیج انشورنس کے پیسوں سے خریدے، جسے بعد میں رہن پر مبنی بانڈ کا حصہ بنایا گیا تھا۔<ref>Sally Whitney, Anatomy of a Failure, Best’s Review, Sept. 2000, p. 100.</ref> یہ سمجھا جاتا ہے کہ چھوٹ کے ساتھ رہن کو بازیاب کیا جا سکتا ہے اور اس طرح منافع کمایا جا سکتا ہے۔ بانڈ کو دھوکے سے نیشنل ہیری ٹیج انشورنس کے کھاتوں میں بڑھی ہوئی قیمتوں کے ساتھ لکھا گیا۔<ref><sup>Sally Whitney, Anatomy of a Failure, Best’s Review, Sept. 2000, p. 100.</sup></ref>
 
[[1994ء]] میں ڈیلاویر کے بیمہ محمکمے نے کمپنی کا مکمل جائزہ لیا اور اسے دیوالیہ پاکر ریسورشپ کے حوالے کیا۔ تین کارپوریشنوں اور 13 افراد کو سزا دی گئی، جس میں ویس بھی شامل تھا۔<ref>Sally Whitney, Anatomy of a Failure, Best’s Review, Sept. 2000, pp. 100-101.</ref><ref>Susan Clary, Orlando Sentinal, 2000 http://articles.orlandosentinel.com/2000-02-16/news/0002150484_1_fawsett-weiss-heritage-life-insurance {{wayback|url=http://articles.orlandosentinel.com/2000-02-16/news/0002150484_1_fawsett-weiss-heritage-life-insurance |date=20160304072252 }}</ref>
 
مالیاتی جرائم کے [[ایف بی آئی]] صدر نے [[2001ء]] میں بیان دیا تھا کہ نیشنل ہیری ٹیج انشورنس کمپنی ریاستہائے متحدہ کی تاریخ میں سب سے بڑی ناکامی تھی، جس کی وجہ سے $450 ملین کے نقصانات ہوئے۔<ref name='FBI'/>
سطر 47:
 
== ویس کا خاطی پایا جانا اور اسے 845 سالوں کی سزا ==
[[18 اکتوبر]] [[1999ء]] کو، نو مہینے کی مقدمے کی کارروائی کے بعد بھی ویس جیوری کے سامنے بحثوں کے دوران آنے سے قاصر رہا<ref name="best"/> اور اسے قرار دیا گیا۔ نیشنل ہیری ٹیج انشورنس سے جڑے الزامات کے معاملوں میں جج [[پیٹریشیا سی فاسیٹ]] نے اسے 845 سال قید کی سزا سنائی۔ فاسیٹ 845 کے عدد تک کئی مختلف معاملوں میں سزاؤں کو جوڑکر پہنچا گیا جن میں 5 سے 20 سال تک سزائیں دی جاتی ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ قید میں ہی شاید مر جائے۔ فاسیٹ کا کہنا تھا کہ وہ یہ سزا اس لیے سنا چکی ہیں کیوں کہ اس میں وہ "وسیع پیمانے اور مکرر" فطرت کو مد نظر رکھا گیا ہے جس سے کہ ویس نے دھوکے کے کاموں کو انجام دیا ہے اور ویس کی "قانون کی ان دیکھی" اس بات کی متقاضی ہے کہ وہ مستقلًا سماج سے دور کر دیا جائے۔ فاسیٹ اس بات سے بھی مزید فعال اور فکرمند تھی کہ وفاقی وکلا نے یہ دعوٰی کیا کہ ویس نے ان لوگوں کو دھوکا دہی پر آمادہ کیا جو شاید اپنے طور پر اس اسکیم میں کسی کو دھوکا نہیں دیتے۔ اس نے ویس پر $123.4 ملین کا جرمانہ عائد کیا اور اسے $125 [[بازادائیگی]] کے طور پر دینے کا حکم دیا۔ ویس سے کچھ کم سزا فاسیٹ نے جرم میں معاون کیتھ پاؤں ڈ کو 740 سال قید کے طور پر دی۔<ref name=Times-2000/><ref>Clary, Susan. [http://articles.orlandosentinel.com/2000-02-16/news/0002150484_1_fawsett-weiss-heritage-life-insurance Insurance Crooks To Serve Life - Plus] {{wayback|url=http://articles.orlandosentinel.com/2000-02-16/news/0002150484_1_fawsett-weiss-heritage-life-insurance |date=20160304072252 }}. Orlando Sentinel, 2000-02-16.</ref>
 
== آسٹریا سے حولگی ==