"شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←مرکبات: املا کی غلطی تھی جو میں درست کردی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 21:
=== مرکبات ===
شَیخُ الْجامِعَہ، شَیخ چِلّی، شَیخُ الشُّیُوخ، شَیخُ الرَّئِیس، شَیخُ الْمَدِینَہ، شَیخُ الْمَشائِخ، شَیخ چَمُونا، شَیخ ڈونْڈو، شَیخ زادَہ، شَیخِ طَرِیقَت، شَیخِ فانی، شَیخِ مَکْتَب، شَیخ و بَرَہْمَن، شَیخ و شاب، شَیخِ وَقْت۔<ref>
شیخ عربی زبان کالفظ ہے جس کے معنی بڑے اور عزت دار کے ہیں۔ خطہ عرب میں یہ لفظ عام ہے کیونکہ تمام معزز افراد کے ناموں کے ساتھ تعظیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر برصغیر میں اس لفظ کا استعمال ذرا مختلف ہے۔ وہ اس اعتبار سے کہ یہ عربوں کے جانشین افراد کا لقب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ طلوع اسلام کے بعد برصغیر کے اونچی ذات کے لوگوں یعنی برہمنوں ،راجپوتوں اور کھتریوں نے اس عربی لفظ کو اپنے لیے اپنایا۔ وسطی ایشائی ممالک اور مشرق وسطیٰ سے جو لوگ ہجرت کر کے برصغیر آئے، وہ بھی شیخ ہی کی حیثیت سے یہاں آباد ہوئے۔ سولہویں صدی عیسوی میں ہونے والے صفوی مظالم کے باعث ایران سے ہجرت کر کے آنے والوں نے بھی شیخ کا لفظ اپنے لیے بطور پہچان استعمال کیا۔
پنجاب میں آباد ہونے والے شیخ وہ ہیں جن کے آباء و اجداد یا تو کھتری تھے یا پھر برہمن جو اسلام قبول کرنے کے بعد شیخ کا لقب استعمال کرنے لگے۔ یہ لوگ زیادہ تر شہری اور غیر کاشتکار ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے زیادہ تر کاروباری ہیں یا پھر پبلک سروس سے ہیں۔ کاروباری لحاظ سے پنجاب میں ان کا اپنا ایک مقام ہے جو ان کی پہچان ہے۔
|