"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 13:
}}
{{عثمان}}
'''ابو عبد اللہ عثمان بن عفان اموی قرشی''' (47 ق ھ - 35 ھ / [[576ء]] – [[656ء]])<ref name="كتاب عثمان بن عفان، الفصل الأول «حياة عثمان»"/> [[اسلام]] کے تیسرے [[خلافت راشدہ|خلیفہ]]، داماد رسول اور جامع قرآن تھے۔ عثمان غنی سابقین [[اسلام]] میں شامل اور [[عشرہ مبشرہ]] میں سے تھے، ان کی کنیت ذو النورین ہے کیونکہ انھوں نے [[محمد بن عبد اللہ|محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی دو صاحبزادیوں سے نکاح کیا تھا، پہلے [[رقیہ بنت محمد]] سے کیا، پھر ان کی وفات کے بعد [[ام کلثوم بنت محمد]] سے نکاح کیا۔ عثمان غنی پہلے [[صحابی]] ہیں جنھوں نے [[مملکت اکسوم|سرزمین حبشہ]] کی [[ہجرت]] کی، بعد میں دیگر صحابہ بھی آپ کے پیچھے حبشہ پہنچے۔ بعد ازاں [[ہجرت مدینہ|دوسری ہجرت]] [[مدینہ منورہ]] کی جانب کی۔ [[محمد بن عبد اللہ|رسول اکرم]] صلی اللہ علیہ وسلم عثمان غنی پر مکمل اعتماد اور ان کی فطری حیاء و شرافت اور جو انھوں نے اپنے مال کے ذریعہ اہل ایمان کی نصرت کی تھی، اس کی انتہائی قدر کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیگر صحابہ کے ساتھ ان کو بھی جنت اور شہادت کی موت کی خوش خبری دی۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/3rd-caliph-of-islam-hazrat-syedna-usman-ghani |title=مختصر تذکرہ] |access-date=2016-10-29 |archive-date=2017-09-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170909034101/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/3rd-caliph-of-islam-hazrat-syedna-usman-ghani |url-status=dead }}</ref>
<br/>
سنہ [[23ھ]] (644ء) میں [[عمر بن خطاب]] کی شہادت کے بعد مشورہ سے آپ کو [[خلافت]] کی ذمہ داری سونپی گئی، جسے انھوں نے [[644ء]] سے [[656ء]] تک انجام دی۔<ref name="موقع الرقية الشرعية">[http://www.mekkaoui.net/MaktabaIslamya/Chagsiyat/AR/autre/03.htm موقع الرقية الشرعية:] {{wayback|url=http://www.mekkaoui.net/MaktabaIslamya/Chagsiyat/AR/autre/03.htm |date=20061023145127 }} عثمان بن عفان</ref>
ان کے عہد خلافت میں [[جمع قرآن]] مکمل ہوا، [[مسجد الحرام کی توسیع|مسجد حرام]] اور [[مسجد نبوی]] کی توسیع ہوئی اور [[قفقاز]]، [[خراسان]]، [[کرمان]]، [[سیستان]]، [[افریقیہ]] اور [[قبرص]] فتح ہو کر سلطنت اسلامی میں شامل ہوئے۔ نیز انھوں نے اسلامی ممالک کے ساحلوں کو [[بازنطینی سلطنت|بازنطینیوں]] کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اولین مسلم [[بحری بیڑا|بحری فوج]] بھی بنائی۔<ref name="موقع الرقية الشرعية"/><ref name="الخلافة والخلفاء الراشدون، ص: 222">الخلافة والخلفاء الراشدون، ص: 222</ref>
 
سطر 329:
حضرت عثمان ؓ ان صحابہ میں سے تھے جو اسلام سے پہلے ہی نوشت وخواند جانتے تھے،اسلام کے بعد اس ملکہ میں اور زیادہ ترقی ہوئی۔
== ذو النورين ==
ذو النورين کا مطلب ہے دو نور والا۔ آپ کو اس لیے ذو النورين کہاجاتا ہے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے آپ کے نکاح میں آئیں۔ منقول ہے کہ آج تک کسی انسان کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی کہ اس کے عقد میں کسی نبی کی دو بیٹیاں آئی ہوں۔<ref>سنن البیہقی</ref> آپ کا شمار [[عشرہ مبشرہ]] میں کیا جاتا ہے یعنی وہ دس صحابہ کرام جن کو رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ ہی میں جنت کی بشارت دی تھی۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/articles/tazkira-e-hazrat-usman-bin-affan |title=دو نوروں والا] |access-date=2016-10-29 |archive-date=2017-09-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170911142919/http://www.ziaetaiba.com/ur/articles/tazkira-e-hazrat-usman-bin-affan |url-status=dead }}</ref> آپ کی شادی پہلے [[محمد بن عبد اللہ]] کی بیٹی رقیہ سے ہوئی اور [[رقیہ بنت محمد|رقیہ]] کی وفات کے بعد پھر آپ کا نکاح [[محمد بن عبد اللہ]] کی دوسری بیٹی [[ام کلثوم بنت محمد|ام کلثوم]] سے ہوا۔ اسی نسبت سے آپ کو ذو النورین کہتے ہیں۔<br />
عثمان غنی کے سوا دنیا میں کوئی شخص ایسا نظر نہیں آتا جس کے نکاح میں کسی نبی کی دو صاحبزادیاں آئی ہوں، اسی لیے آپ کو'' ذو النورین'' کہا جاتا ہے۔ آپ سابقین اَوَّلین اور اَوَّل مہاجرین عشرۂ مبشرہ میں سے ہیں اور ان صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین میں سے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے جمعِ قرآن کی عزت عطا فرمائی۔<ref>تاریخ الخلفاء، عثمان بن عفان، ص217، شبیر برادرز لاہور</ref>
== حدیث میں ذکر ==
سطر 459:
اسلامی مؤرخین کے افکار:
* [http://www.witness-pioneer.org/vil/Articles/companion/60_uthman_bin_ghani.htm عثمان تاریخ اسلام میں]
* [http://quilliampress.com/the-khilafa-of-uthman/ عثمان بن عفان] {{wayback|url=http://quilliampress.com/the-khilafa-of-uthman/ |date=20121025115604 }}
عثمان عرب وسیط میں:
* [http://memri.org/bin/articles.cgi?Page=archives&Area=sd&ID=SP70404 عثمان کے قتل کے بعد]