"فون سیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 5:
== وبائی امراض کے پھیلاؤ کے موقع پر فون سیکس کے محفوظ ہونے کا دعوٰی ==
ماہرین کا اس سلسلے میں یہی کہنا ہے کہ [[کورونا وائرس]] جیسی [[وبا]] نے انسانوں کو اپنی زندگی دوبارہ سے سوچنے سمجھنے اور اسے نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع دیا ہے۔ ایسے میں [[جماع|ہم بستری]] کے لئے بھی ہمیں نئے طریقے اپنانے ہوں گے۔ اور [[قرنطینہ]] میں رہتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ مواصلاتی طریقوں سے پنی جنسی خواہش کی تسکین سمیت دیگر خود لذتی کے طریقے اپنائے جا سکتے ہیں جس میں کہ آپ کا جنسی ساتھی بھی شامل ہو۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ وبا ہماری زندگی کے تمام پہلووں کو متاثر کررہی ہے اور ایسے میں تبدیلی ناگزیر ہے جس سے الجھنے کی بجائے اسے وسیع النظری اور حوصلے سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔<ref>
== مزید دیکھیے ==
|