"سیتلا مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
← منتظمین توجہ دیں! سارا مواد 'سیتلا مائی ہندو دھرم میں جلد کی بیماریوں سے شفاء دینے والی دیوی کے طور پر جانی جاتی ہے. سیتلا مائی کو ارسرو اور دودھ والی سیتلا بھی کہتے ہیں. لاہور کے علاوہ ہندوستان کے بیشتر علاقوں...' نے تبدیل کر دیا ہے۔ (ٹیگ: مواد کی تبدیلی) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 1:
سیتلا مائی ہندو دھرم میں جلد کی بیماریوں سے شفاء دینے والی دیوی کے طور پر جانی جاتی ہے. سیتلا مائی کو ارسرو اور دودھ والی سیتلا بھی کہتے ہیں. لاہور کے علاوہ ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں مائی سیتلا کے منادر موجود ہیں. برصغیر کے لوگوں کا عقیدہ تھا کہ سیتلا مندر میں آنے والا ہر چیچک کا مریض صحت یاب ہو جاتا ہے. منشی رام پرشاد ماتھر لکھتے ہیں "سیتلا ، پاریتی یا دیوی کی ایک اجمالی شکل ھے. چونکہ یہ چیچک کے مریض کو سکون بخشتی ھے. اس کو دیگر معنوں میں ٹھنڈک بھی کہتے ہیں." لغت میں بھی سیتلا کا معنی چیچک کی دیوی ملتا ہے.<ref>
==مزید دیکھیں==
{{تبادلہ خیال}}
|